وہ تو ہو گیا، اب "گ د ی ر ج ی ن " کو ڈھونڈیں۔
زلفی شاہ لائبریرین جنوری 25، 2012 #882 سر جی آپ کے الفاظ بہت مشکل ہوتے ہیں آپ خود ہی بتا کر نیا لفظ دے دیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2012 #883 یہ لفظ اعجاز بھائی نے دیا تھا۔ میں کوشش کر رہا ہوں، آپ بھی کوشش کریں۔
الف عین لائبریرین جنوری 27، 2012 #885 السلام علیکم، بھائی یہ لفظ رنجیدگی تھا جو صرف و نحو کے حساب سے ہے تو غلط لیکن ’حیرانگی‘ کی طرح مستعمل۔ اب اگلا لفظ کوئی اور دیں
السلام علیکم، بھائی یہ لفظ رنجیدگی تھا جو صرف و نحو کے حساب سے ہے تو غلط لیکن ’حیرانگی‘ کی طرح مستعمل۔ اب اگلا لفظ کوئی اور دیں
شمشاد لائبریرین جنوری 27، 2012 #886 میں ابھی ر سے شروع ہونے والے الفاظ پر نہیں پہنچا تھا۔ سارا زور ج، گ اور ن پر ہی دیتا رہا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2012 #889 منتظمین کو پوچھ لیا آپ نے۔ اب پپو بھائی میں لفظ دے دیتا ہوں۔ ی ی ا ت ب د
الف عین لائبریرین جنوری 31، 2012 #890 پپو کے لئے ہے، اس لئے خاموش ہوں، لیکن کیا اس لفظ میں ہمزہ نہیں ہونی چاہئے شمشاد؟ )جیسا میں سمجھ سکا ہوں)
پپو کے لئے ہے، اس لئے خاموش ہوں، لیکن کیا اس لفظ میں ہمزہ نہیں ہونی چاہئے شمشاد؟ )جیسا میں سمجھ سکا ہوں)
الف عین لائبریرین فروری 15، 2012 #896 پپو تو آتے رہے ہیں لیکن یہاں نہیں آئے شاید ان کی سمجھ میں نہیں آیا۔ میں ہی جواب دے دیتا ہوں۔ یہ ادبیات ہے، درست شمشاد؟
پپو تو آتے رہے ہیں لیکن یہاں نہیں آئے شاید ان کی سمجھ میں نہیں آیا۔ میں ہی جواب دے دیتا ہوں۔ یہ ادبیات ہے، درست شمشاد؟
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2012 #897 ی ی ا ت ب د میرے دیئے ہوئے لفظ میں 2 عدد ی اور 1 عدد الف ہے۔ جبکہ ادبیات میں 2 عدد الف اور 1 دفعہ ی ہے۔ جی نہیں یہ لفظ ادبیات نہیں ہے۔
ی ی ا ت ب د میرے دیئے ہوئے لفظ میں 2 عدد ی اور 1 عدد الف ہے۔ جبکہ ادبیات میں 2 عدد الف اور 1 دفعہ ی ہے۔ جی نہیں یہ لفظ ادبیات نہیں ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2012 #899 زبردست سارہ، تم نے تو کمال کر دیا۔ تمہیں تو کوئی انعام ملنا چاہیے۔