لفظ ڈھونڈیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
اگلا لفظ بھی دیا ہوتا شمشاد بھیا جییییییییییی

چلیں میں دوں گا اب:

ک-ی-ی-ت-ج-ہ

بوجھو تو جانیں:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا ہے بھئی، یہ بھوت کا کیا چکر ہے۔

آپ کا دیا ہوا لفظ " سادات " بنتا ہے اور " استاد " بھی بنتا ہے۔
 

ابو کاشان

محفلین
شمشاد بھائی آپ لفظ بتا کر اگلا لفظ کیوں نہیں دیتے؟
سکوت طاری کر دیتے ہیں:)

اعجاز بھائی واقعی بڑا مشکل لفظ دے دیا ہے، کوئی ہلکا سا اشارہ ہی دے دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی ابو کاشان یہ ضروری نہیں کہ جو لفظ بوجھے، وہی اگلا لفط بھی دے،

کوئی بھی نیا لفظ دے سکتا ہے۔ ویسے بھی مجھے پوچھنے سے زیادہ ڈھونڈنے میں زیادہ دلچسپی ہوتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top