اعجاز بھائی یہ شہر پنہار کیا ہوتا ہے؟
الف عین لائبریرین جنوری 19، 2008 #102 او ہو شمشاد۔۔ گڑبڑان ہوگئی!! ایک ر کا اضافہ ہو گیا۔ شہر پناہ ہی پوچھا تھا میں نے۔ بہر حال تم نے پھر بھی درست ہی بوجھا ہے۔ اب اسے دیکھیں د ر ز ع ا ی ا
او ہو شمشاد۔۔ گڑبڑان ہوگئی!! ایک ر کا اضافہ ہو گیا۔ شہر پناہ ہی پوچھا تھا میں نے۔ بہر حال تم نے پھر بھی درست ہی بوجھا ہے۔ اب اسے دیکھیں د ر ز ع ا ی ا
زونی محفلین جنوری 19، 2008 #103 الف عین نے کہا: او ہو شمشاد۔۔ گڑبڑان ہوگئی!! ایک ر کا اضافہ ہو گیا۔ شہر پناہ ہی پوچھا تھا میں نے۔ بہر حال تم نے پھر بھی درست ہی بوجھا ہے۔ اب اسے دیکھیں د ر ز ع ا ی ا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عزا داری، یہی لفظ ھے کیا انکل جی
الف عین نے کہا: او ہو شمشاد۔۔ گڑبڑان ہوگئی!! ایک ر کا اضافہ ہو گیا۔ شہر پناہ ہی پوچھا تھا میں نے۔ بہر حال تم نے پھر بھی درست ہی بوجھا ہے۔ اب اسے دیکھیں د ر ز ع ا ی ا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عزا داری، یہی لفظ ھے کیا انکل جی
حسن علوی محفلین جنوری 20، 2008 #106 نباء نے کہا: مجھے آگیا حسن انکل، یہ بندھن ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نباء بچے جواب تو آپ کا بالکل ٹھیک ھے مگر یہ 'انکل'
نباء نے کہا: مجھے آگیا حسن انکل، یہ بندھن ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نباء بچے جواب تو آپ کا بالکل ٹھیک ھے مگر یہ 'انکل'
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2008 #107 اور کیا ' انکل ' کے ہجے تو پوچھے ہی نہیں۔ حسن انکل بننے کے بھی بڑے فائدے ہیں۔
حسن علوی محفلین جنوری 20، 2008 #108 شمشاد بھائی جب انکل بنیں گے تو فائدے بھی لے لیں گے ابھی تو 'بھائی جان' ہی ٹھیک ہیں اگلا لفظ: س۔ک-ح-م-م-ت
شمشاد بھائی جب انکل بنیں گے تو فائدے بھی لے لیں گے ابھی تو 'بھائی جان' ہی ٹھیک ہیں اگلا لفظ: س۔ک-ح-م-م-ت
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2008 #110 جب اس کو نباء بچے کہہ کر مخاطب کرو گے تو انکل کا رشتہ تو خود بخود مستحکم ہو جائے گا ناں۔
ی یونس رضا معطل جنوری 20، 2008 #111 مستحکم۔ ۔ ۔ ۔ صحیح ہے جی ؟ اب بوجھو تو جانیں ! ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ی ت ر ف ک
پی ٹی وی پروڈیوسر محفلین جنوری 20، 2008 #118 یونس رضا کا لفظ تکفیر تھا یہ بتائیں---------------- ب ج ا ذ ن ا