جب آپ لشکری زبان کہتے ہیں تو پھر یہ سوال چہ معنی وارد !
ژرف نگاہی کا تو خیال آیا تھا لیکن یہ ژرف جو کیا ہو سکتا ہے، یہ سوچ کر یہاں نہیں لکھا، اور یوں بھی سوچا کہ ممکن ہے کہ کوئی پنجابی سرائیکی بلوچی لفظ ہو جس کو آپ لوگ اردو کا سمجھتے ہعں۔
جی ہاں "تکفیر " عام اردو میں استعمال ہوتا ہے ، یہ اور بات ہے اب اردو بھی "اسٹریٹ فاروڈ " ہو گئ ہے، برطانیہ اور امریکہ کی انگریزی میں جو فرق ہے وہی "ہماری اردو " اور اسٹریٹ فاروڈ اردو ہیں ، یہ اور بات ہے کہ برطانیہ میں انگریزی باقی ہے اور ہماری اردو کہیں گم ہو گئ ہے۔
ف ژ ج ر و