جی ہاں ایک ملازم رکھنا پڑے گا
ناعمہ سے پوچھتے ہیں، اس کا کیا خیال ہے، کیوں ناعمہ؟
آپ کا مطلب ہے کہ ان کی شادی کرنی پڑے گی؟
آپ کا مطلب ہے کہ ان کی شادی کرنی پڑے گی؟
واہ ابھی بھابھی کو بتاؤں تو آپ لگ پتے جائیں۔
شوق کاہے کا؟
شمشاد لالہ یہاں آ کے لڑکیوں کے لمبے بالوں پہ شاعرانہ تبصرے کرتے ہیں۔
یہی سوچ کے بھابھی کو کمپیوٹر استعمال کرنا نہیں سکھایا ہوگا
واہ ابھی بھابھی کو بتاؤں تو آپ لگ پتے جائیں۔