جی ہاں ایک ملازم رکھنا پڑے گا
ناعمہ سے پوچھتے ہیں، اس کا کیا خیال ہے، کیوں ناعمہ؟
آپ کا مطلب ہے کہ ان کی شادی کرنی پڑے گی؟![]()
واہ ابھی بھابھی کو بتاؤں تو آپ لگ پتے جائیں۔![]()
شوق کاہے کا؟
شمشاد لالہ یہاں آ کے لڑکیوں کے لمبے بالوں پہ شاعرانہ تبصرے کرتے ہیں۔
یہی سوچ کے بھابھی کو کمپیوٹر استعمال کرنا نہیں سکھایا ہوگا![]()
واہ ابھی بھابھی کو بتاؤں تو آپ لگ پتے جائیں۔![]()