لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنا سکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)کوئی مجھے بھی بتا دے کے لنکس کیا ہے۔ سمجھ ہی نہیں آ رہی۔
تقریبا درست ۔ میں خود لینکس کافی عرصے سے استعمال کر رہا ہوں اور خوش ہوں۔ آج کل لینکس منٹ زیراستعمال ہے۔جبکہ لینکس آپریٹنگ سسٹم میں وائرس کو آپ بالکل ہی بھول جائیں۔
ہاہاہاہاتقریبا درست ۔
جان بوجھ کر خود زبردستی وائرس کو پکڑ کر لینکس میں مجبوراََ داخل ہونے پر زور دیں۔
پچھلے دس بارہ سال میں ونڈوز پر ایک بار بھی وائرس نہیں آیا۔ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے متعلق یہ بتانے کی تو ضرورت نہیں کہ اس میں وائرس سے بچنا بہت مشکل ہے
میں نے گھر کے اندر لگنے والی ونڈو کی نہیں کمپیوٹر میں انسٹال ہونے والی مائیکروسافٹ ونڈوز کے متعلق کہا تھاپچھلے دس بارہ سال میں ونڈوز پر ایک بار بھی وائرس نہیں آیا۔
چوری کے سافٹویر اور غلط قسم کے سائٹس پر جائیں تو ظاہر ہے وائرس آئے گا۔ مگر آجکل تو وائرس سے بچنا انتہائی آسان ہے۔ ۱۱ سالہ بیٹی کے پاس کافی سالوں سے کمپیوٹر پر ونڈوز انسٹال ہے اسے بھی کبھی وائرس کا مسئلہ نہیں ہوا۔میں نے گھر کے اندر لگنے والی ونڈو کی نہیں کمپیوٹر میں انسٹال ہونے والی مائیکروسافٹ ونڈوز کے متعلق کہا تھا
ہمارے ہاں عموماََ جس وجہ سے وائرس آتا ہے وہ USB سٹوریج ڈیوائسز ہیں۔ اپنے کمپیوٹر میں بے شک وائرس نہ ہو لیکن اگر دوسرے کے کمپیوٹر میں وائرس ہو تو ایک عام بندہ کس حد تک بچ سکتا ہےچوری کے سافٹویر اور غلط قسم کے سائٹس پر جائیں تو ظاہر ہے وائرس آئے گا۔ مگر آجکل تو وائرس سے بچنا انتہائی آسان ہے۔ ۱۱ سالہ بیٹی کے پاس کافی سالوں سے کمپیوٹر پر ونڈوز انسٹال ہے اسے بھی کبھی وائرس کا مسئلہ نہیں ہوا۔
زبردستپچھلے دس بارہ سال میں ونڈوز پر ایک بار بھی وائرس نہیں آیا۔
ہم لینکس اسلئے استعمال کریں کہ یہ وائرس سے پاک ہے کوئی اچھی دلیل نہیں۔ زیک بھائی کی طرح میری ونڈوز میں بھی کبھی وائرس نہیں آیا گو کہ پورا کمپیوٹر قذاقی ویرز سے بھرا پڑا ہے۔ فرق وہی ہے کہ جنہیں ونڈوز استعمال کرنی آتی ہے انہیں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ میں قذاقی ویرز ایک سینڈ باکس یا ورچول انوائرنمنٹ میں چلاتا ہوں۔ اب اگر اسمیں وائرس ہو بھی تو وہ باقی ونڈوز کو متاثر نہیں کرتا۔مزید یہ کہ جس طرح اینڈرائڈ موبائل ہوتا ہے اس میں اینڈرائڈ کے نام سے آپریٹنگ سسٹم ہوتا ہے دراصل وہ بھی لینکس پر ہی بنا ہوا ہے۔ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے متعلق یہ بتانے کی تو ضرورت نہیں کہ اس میں وائرس سے بچنا بہت مشکل ہے جبکہ لینکس آپریٹنگ سسٹم میں وائرس کو آپ بالکل ہی بھول جائیں۔ اور اس کی یہی سب سے بڑی خوبی ہے۔ نہ کسی اینٹی وائرس کی ضرورت نہ سر کھپانے کی
کرنل کے بارے میں کچھ وضاحت فرما دیںکمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے، جس طرح ونڈوز آپریٹنگ سسٹم ہے اسی طرح لنکس بھی کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے. لنکس کرنل اس میں اہم چیز ہے اس کرنل کو سب سے پہلے لنس ٹوروالڈس نے 5 اکتوبر 1991 کو ریلیز کیا تھا.
کرنل کافی بیکار عہدہ ہے۔ اصل طاقت لیفٹینٹ کرنل اور بریگیڈیئر کے پاس ہوتی ہے۔کرنل کے بارے میں کچھ وضاحت فرما دیں
میں لینکس اس لیے استعمال کرتا ہوں کہ یہ آزاد مصدر ہے اور میں آزاد مصدر کا قائل ہوںہم لینکس اسلئے استعمال کریں کہ یہ وائرس سے پاک ہے کوئی اچھی دلیل نہیں۔
لِ نَکس۔عنوان دیکھ کرمیں سمجھا کہ جنگلی یا برفانی بلے کے بات ہو گی ۔لنکس ۔ایل وائی این ایکس۔LYNX
ویسے یہ لی نکس ہے یا لائی نکس ؟