میر انہیں خیال کہ مجھے ان سسٹم پر مزید رقم خرچ کرنی چاہیے۔ریم کو چونسٹھ تو کرلیں کم از کم۔
MINIX کی انسٹالیشن میں ناکامی کے بعد Luit Linux کو ڈاؤنلوڈ کر کے چلانے کی کوشش کی ہے، لائیو سی ڈی ٹھیک چلتی ہے۔ لیکن انسٹالیشن کیسے ہوگی اس کی کوئی سمجھ نہیں آرہی۔ پھر لائیو سی ڈی میں راؤٹنگ ٹیبل ایڈٹ کرنے کی کوشش کی ہے وہ بھی یہ کہتا ہے کہ اس یوزر کو تبدیلی کے حقوق حاصل نہیں ہیں حالانکہ روٹ سے لاگ ان کر کے تبدیلیاں کر رہا ہوں۔32 ایم بی ریم کے لیے Luit Linux مناسب لگ رہی ہے۔