عسکری
معطل
مجھے ہر وقت یہ خیال آتا ہے پر اب تک کوئی ایسا فیصلہ نہین کر پایا ۔ پاکستان میں اگر 5 کمروں کے ایک گھر کو 24 گھنٹے بجلی دینی ہو تو کیا بہترین آپشنز ہیں ؟ آخر کس طرح اس گھر کے 5 انرجی سیورس ایک روم میں پنکھا ٹی وی اور ہر چیز 24 گھنٹے روشن رہے ۔ مطلب ایک بیڈ روم جس کی بجلی بند نا ہو جیسے ہی بجلی جائے آٹو میٹک بیک اپ کام کرنا شروع کر دے جنریٹر کی طرح جا کر اسٹارٹ نا کرنا پڑے نا ہی کوئی اور بات بیک اپ مطلب بیک اپ اور چالو رہے ۔ ۔ میرے دماگ میں ایا ملٹی یو پی ایس والا آئیدیا مطلب 5 یو پی ایس یا سولر پینلز لگوا لیے جائیں ؟ 17 کروڑ آبادی میں لاکھوں لوگ ہوں گے بھائی جن کی بجلی بند نہیں ہوتی ہو گی آخر ۔ کوئی آئیڈیاز دے کر ثواب دارین حاصل کریں اور اپنے تجربات بھی بتائیں اور ہاں قیمت بھی مثلا 5 لاکھ روپے ایک بار لگا کر یا 3 لاکھ روپے ایک ساتھ لگا کر اس معاملے سے جان چھڑائی جا سکتی ہے ؟
ساجد بھائی
پردیسی پا جی
ساجد بھائی
پردیسی پا جی