ہو سکتا ہے ایبٹ آباد میں غندلاں کہتے ہوں، ہمارے ہاں گندلاں کہتے ہیں۔
آپ نے میری سوئی ہوئی بھوک کو جگا دیااور مکھن کے عنوان سے یاد آیا کہ گندلاں کے ساگ کے ساتھ، مکھن والی روٹی کا جو سواد آتا ہے وہ کسی پزے کا بھی نہیںہوتا۔۔۔
اور اگر ساتھ میں نمک والی لسی اور مکھن کا پیڑا ہوتو۔ وارے نیارے ہوجاتے ہیں۔
اسی لئے مکھن لگانا چاہئیے۔۔
آپ نے میری سوئی ہوئی بھوک کو جگا دیا
نہیں۔ پٹرول پہ چلتا تھاکیا مطلب؟ آپ پہلے کھانا نہیں کھاتے تھے؟
چلو نہیں چلیئے لکھا کیجئے ۔۔
نہیں۔ پٹرول پہ چلتا تھا
بھائی صاحب میرا مطلب تھا کہ صبح کا کھایا ہوا ہضم کرنے کے بعد اگلے کھانے کا انتظار تھا
یہ گندلاں دا ساگ اور سرسوں کا ساگ ایک ہی ہوتے ہیں کیا یا الگ الگ ہیں؟
السلام علیکمیہ گندلاں دا ساگ اور سرسوں کا ساگ ایک ہی ہوتے ہیں کیا یا الگ الگ ہیں؟
یہ گندلاں دا ساگ اور سرسوں کا ساگ ایک ہی ہوتے ہیں کیا یا الگ الگ ہیں؟