لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

مغزل

محفلین
صاحب چونکہ صبح ناشتے میں مکھن کی بجائے بالائی نصیب ہوئی سو مکھن کی تلاش یہاں لے آئی اور لڑی تازہ ہوئی۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
مرحومہ نور جہاں کی یاد تازہ کروا دی آپ نے۔

گندلاں دا ساگ اے تے مکھن ملائی
رن کے لیائی آن میں سجناں دے لئی
 
فرخ

محفلین
اور مکھن کے عنوان سے یاد آیا کہ گندلاں کے ساگ کے ساتھ، مکھن والی روٹی کا جو سواد آتا ہے وہ کسی پزے کا بھی نہیں‌ہوتا۔۔۔
اور اگر ساتھ میں نمک والی لسی اور مکھن کا پیڑا ہوتو۔ وارے نیارے ہوجاتے ہیں۔

اسی لئے مکھن لگانا چاہئیے۔۔:battingeyelashes:
ہو سکتا ہے ایبٹ آباد میں غندلاں کہتے ہوں، ہمارے ہاں گندلاں کہتے ہیں۔
 
اور مکھن کے عنوان سے یاد آیا کہ گندلاں کے ساگ کے ساتھ، مکھن والی روٹی کا جو سواد آتا ہے وہ کسی پزے کا بھی نہیں‌ہوتا۔۔۔
اور اگر ساتھ میں نمک والی لسی اور مکھن کا پیڑا ہوتو۔ وارے نیارے ہوجاتے ہیں۔

اسی لئے مکھن لگانا چاہئیے۔۔:battingeyelashes:
آپ نے میری سوئی ہوئی بھوک کو جگا دیا :(
 
فرخ

محفلین
اس مہنگائی میں پیٹرول؟ بھائی جی، سی این جی کروا لیتے، زیادہ سستے پڑتے !!!!
اور نہ بھوک لگتی۔۔:drooling:

ویسے آپس کی بات ہے، گندلاں دے ساگ دی خوشبو دا سُن کر وی پوکھ جاگ پیندی اے۔۔۔۔۔۔جی سامنے آگیا تے کنٹرول کرنا مشکل ہو جاندا اے۔:chatterbox:
نہیں۔ پٹرول پہ چلتا تھا

بھائی صاحب میرا مطلب تھا کہ صبح کا کھایا ہوا ہضم کرنے کے بعد اگلے کھانے کا انتظار تھا :party:
 
فرخ

محفلین
جی بالکل، ابھی تک جو معلومات میری ہیں اسکے مطابق تو ایک ہی ہیں۔
البتہ سرسوں کو کچھ علاقوں میں "اسراں" بھی شائید بولتے ہیں۔ ہمارے پرانے محلے میں ایک تیلی آیا کرتا ہے جو سرسوں‌کا تیل بھی فروخت کرتا تھا۔ وہ آواز لگاتا تھا۔۔"تیل اسراں تیل"

یہ گندلاں دا ساگ اور سرسوں کا ساگ ایک ہی ہوتے ہیں کیا یا الگ الگ ہیں؟
 
موجو

لائبریرین
یہ گندلاں دا ساگ اور سرسوں کا ساگ ایک ہی ہوتے ہیں کیا یا الگ الگ ہیں؟
السلام علیکم
گندلاں دا ساگ بھی سرسوں کا ساگ ہی ہوتا ہے لیکن اس کا تنا موٹا ہوتا ہے اور اگر موٹا تنا نہ ہو تو پھر سرسوں کا ساگ ہی ہوتا ہے۔
 
خوشی

محفلین
بریڈ کو مکھن تو کھانے کے لئے لگایا جاتا ھے اور کسی کو مکھن لگایا جاتا ھے اس سے کچھ کھانے واسطے یا پانے واسطے
 
Top