آپ تو گریس اور موبل آئیل پر بھی گزارا کر لیتے ہیں نا؟آنے دیں، لیکن میں تو مکھن کھانے والوں میں سے ہوں۔
لوگوں نے چندہ جمع کرنا ہو تو خوب مکھن لگاتے ھیں
شمشاد جی آپ ہی بتائیں سچ کہوں یا جھوٹ
جی میں نے آپ کی بات پہ عمل کرتے ہوئے آج خوب مکھن لگایا
بریڈ پہ
سٹ لیا تھا مگر پیٹ میں ، آپ لوگ بات کا بتنگڑ خوب بناتے ھیں