لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

کاشفی

محفلین
لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

میں جب بہت چھوٹا سا تھا تب بھی اور اب جب بہت بڑا سا ہوگیا ہوں ماشاء اللہ سے تب بھی۔۔ اپنے تجربے سے یہ بات معلوم ہوئی کہ لوگ مکھن کیوں لگاتے ہیں۔۔۔وہ اس لیئے کہ صبح صبح ناشتہ کرنے کو جی چاہتا ہے۔۔۔۔اور ناشتے میں اگر بریڈ پر مکھن لگا کر ہضم کرلیں تو پیٹ فل ہوجاتا ہے۔۔۔الحمد اللہ سے۔۔ لوگ اسی لیئے مکھن لگاتے ہیں کہ پیٹ فُل ہو جائے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو یہاں گپ شپ کرنے، وقت گزارنے اور حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے آتا ہوں۔
 
Top