نیرنگ خیال
لائبریرین
یعنی کتھا لگانے سے مطلب نہیں نکلتا۔۔۔ ۔!
سوچنے کی بات ہے کہ اس "چونا لگانے" کے محاورے کی اصل کیا ہے؟
چھوڑیے جی اصل کو۔۔۔ آپ اپنا تجربات سے آگاہی دیجیے۔۔۔ ہمارے لیے تو اصل وہی ہے۔۔۔
یعنی کتھا لگانے سے مطلب نہیں نکلتا۔۔۔ ۔!
سوچنے کی بات ہے کہ اس "چونا لگانے" کے محاورے کی اصل کیا ہے؟
چل بھئی کاکا انیس الرحمن آ جا ادھر اور نیرنگ خیال کو چونا لگااور فن ہے "چونا لگانا"
پان کھانے والے اراکین کو خاص دعوت ہے۔۔۔
سچ باتوں کو اکثر لوگ نظرانداز کر جاتے ہیں۔۔۔
غیر متفق ، غیر مفید اور دشمنانہ ریٹنگ۔
چل بھئی کاکا انیس الرحمن آ جا ادھر اور نیرنگ خیال کو چونا لگا
نوٹ: بالا کے فقرے کو دو دوستوں کے درمیان بے تکلفی سے ہٹ کر نہ دیکھا جائے۔
اور کتھا اس لئے لگاتے ہیں کہ بعد میں سونف ، الائچی ، قوام لگا کر "سپاری" کا بندو بست کریں۔چونا اس لیے لگاتے ہیں تاکہ اس کے بعد کتھا لگا سکیں۔۔ ویری سمپل
بھائی جی جو حالات چل رہے ہیں ان کے مطابق نوٹوں کے علاوہ لوٹوں کی بھی ضرورت پڑ سکتی ہےساجد بھائی آپ کو بھی اضافی نوٹوں کی ضرورت پڑ گئی۔۔۔ یا پھر یہ بھی چونا لگانے کی اک رمز سے پردہ اٹھانے کی کاوش تھی۔۔۔
واہ واہ۔۔۔ ۔ کوئی تو آیا جس نے چونا لگانے کے "فیشن میں ان" طریقوں پر بات کی۔۔۔ زبردست۔۔۔ ۔۔
ہماری گزارش ہے کہ چونا لگانے کے رائج طریقوں پر روشنی ڈالیے۔۔ چونا لگانے کی وجوہات بھی بیان کریں۔۔۔ ۔ اور ساتھ ساتھ مغرب و مشرق کا حسیں امتزاج بھی بیان کیجیے کہ کہاں کہاں کس کس طرح چونا لگایا جاتا ہے۔
یہ جملہ چونا لگانے اور شاپر کرانے کی کلاسیک مثال ہے۔تو آپ تمام احباب جو چونا لگانے اور لگوانے کے ماہر ہیں۔۔ ذرا اس بات پر تفصیلی روشنی ڈالیں کہ لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں۔۔۔
بھائی جی جو حالات چل رہے ہیں ان کے مطابق نوٹوں کے علاوہ لوٹوں کی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے
بات پان کی ہو رہی ہے اور آپ دھان کی کو بیچ میں لے آئےچونا۔۔یعنی کہ چاول؟؟؟
جی ہم ہمہ تن گوش ہیں۔۔۔شکریہ شکریہ ۔
آپ کی گزارش نوٹ کر لی ہے۔ اس پر ہمدردانہ غور کیا جائے گا۔
چونا لگانے کا ایک رائج طریقہ اور مثال بہرحال پوسٹ کر دیتی ہوں۔
ہیں!!!یہ جملہ چونا لگانے اور شاپر کرانے کی کلاسیک مثال ہے۔
اور ہم سب کے جوابات چونا لگوانے کی مثالیں
مشرق اور مغرب کے بارے میں ایک بار میں نے اپنے بلاگ پر ایک پوسٹ لکھی تھی۔ معلوم نہیں پوسٹ ابھی موجود ہے یا انا للہ ہو گئی ہے۔ چیک کر کے بتاتی ہوں۔
کس نے لگا دیا چونا نیرنگ خیال ؟؟
میری مانیں تو کوئی ڈھنگ کا کام کر لیں۔معلومات جمع کر رہا ہوں تا کہ فیصلہ کر سکوں کہ کون کون چونا لگاتا رہا ہے۔۔۔
میری مانیں تو کوئی ڈھنگ کا کام کر لیں۔
بھئی مجھے تو آج واپڈا والوں نے چونا لگایا ہے پورے 180 یونٹوں کا۔ اگلی بار میٹر ریڈر ہتھے چڑھ گیا تو عزت افزائی کروائے گا مجھ سے۔