لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

شیزان

لائبریرین
اور کتھا اس لئے لگاتے ہیں کہ بعد میں سونف ، الائچی ، قوام لگا کر "سپاری" کا بندو بست کریں۔ :)

سپاری؟؟؟

نہ بھیا۔۔ اس کے بعد تو پھر رہے نام اللہ کا:)
چونے کتھے پر ہی گزارہ ہو جائے تو بہتر ہے۔۔ سپاری دی یا لی تو سمجھو۔۔ لغے گئے
 
فرحت کیانی

لائبریرین
جی ہم ہمہ تن گوش ہیں۔۔۔ :p

انتظار فرمائیے۔

ہیں!!! :eek:
یہ بھی چونا لگانے کی اک مثال ہے۔۔۔ :rollingonthefloor:
جی بالکل۔ یہ اوپر والا ہیں بھی اس کی ایک مثال ہے :openmouthed:۔

ضرور ڈھونڈیے۔۔۔ اور جلد۔۔۔ (y)

لیجئے ڈھونڈ لائی۔
یہ مشرق اور مغرب کا حسین امتزاج
اور یہ ہمارا دیسی چونا لگانے کا ایک طریقہ۔:lightbulb:

شکریہ اسی بہانے میں بہت دنوں بعد اپنے بلاگ کی طرف جا سکی۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
انتظار فرمائیے۔

جی بالکل۔ یہ اوپر والا ہیں بھی اس کی ایک مثال ہے :openmouthed:۔

لیجئے ڈھونڈ لائی۔
یہ مشرق اور مغرب کا حسین امتزاج
اور یہ ہمارا دیسی چونا لگانے کا ایک طریقہ۔:lightbulb:

شکریہ اسی بہانے میں بہت دنوں بعد اپنے بلاگ کی طرف جا سکی۔ :)

پہلی دو لائنز پسند کی ریٹنگ سے مستثنی ہیں۔۔۔ ان کے لیے پرمزاح۔۔۔ :p
اور ان کے لیے بہت شکریہ۔۔۔ :)
 
عینی شاہ

محفلین
اہل مشرق اس فن میں طاق ہیں۔۔۔ مغربی اقوام بھی ہونگی۔ پر ان کی بابت تو مغربی ممالک میں بسنے والے ہی بتا سکتے ہیں۔
اور فن ہے "چونا لگانا"
چونا لگانے کے کئی مطالب ہیں۔۔۔
گھر کی دیواروں پر چونا لگایا جاتا ہے۔۔۔ ۔
پان کے پتے پر بھی چونا لگایا جاتا۔۔۔ ۔
کچھ لوگ دوسروں کو بھی پتا سمجھ کر چونا لگا دیتے ہیں۔۔۔ اور تاویل یہ پیش کرتے ہیں کہ اس سے خوبصورتی بڑھ جاتی ہے۔۔۔ ;)
تو آپ تمام احباب جو چونا لگانے اور لگوانے کے ماہر ہیں۔۔:p ذرا اس بات پر تفصیلی روشنی ڈالیں کہ لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں۔۔۔ :cowboy:
پان کھانے والے اراکین کو خاص دعوت ہے۔۔۔ :bighug:
خیال بھائی آپ کو اتنا بھی نہی پتہ چلتا لوگوں کے پاس چونا ایکسٹرا ہو گا نا ۔۔اس لیے لگاتے ہیں وہ پان کو بھی اور والز پر بھی اس میں کیا ہے ۔۔:daydreaming: ویسے اللہ کی قسم مجھے آپ کی بات سمجھ ہی نہی آئی :p
 
ساجد

محفلین
دیکھیں جی ہم چونا قطعی نہیں لگاتے لیکن اپنی روزی روٹی اسی سے وابستہ ہے کہ چونا لگانے والوں کو پروموٹ کرتے ہیں۔ ثبوت کے طور پر یہ دیکھئے، خاص طور پر خواتین غور فرمائیں کہ ان کے مطلب کا چونا یہاں لگایا جاتا ہے۔ یہ واحد چونا ہے جسے بڑے شوق سے لگوایا جاتا ہے۔:)
Shms.jpg
 
عمر سیف

ساجد بھائی یا تیار دستیاب ہوتی ہیں یا آرڈر کرنا پڑتا ہے ؟؟:cool:
 
عینی شاہ

محفلین
دیکھیں جی ہم چونا قطعی نہیں لگاتے لیکن اپنی روزی روٹی اسی سے وابستہ ہے کہ چونا لگانے والوں کو پروموٹ کرتے ہیں۔ ثبوت کے طور پر یہ دیکھئے، خاص طور پر خواتین غور فرمائیں کہ ان کے مطلب کا چونا یہاں لگایا جاتا ہے۔ یہ واحد چونا ہے جسے بڑے شوق سے لگوایا جاتا ہے۔:)
Shms.jpg
:rollingonthefloor: یہ بلکل ٹھیک چونا ہوتا ہے اور اتنا کاسٹلی ہوتا ہے کہ اس چونے کے دھلنے کے خوف سے برائیڈ روتی بھی نہی کہ 25۔000 کا چونا کہیں ویسٹ ہی نہ ہو جائے :rollingonthefloor:
 
نیلم

محفلین
دیکھیں جی ہم چونا قطعی نہیں لگاتے لیکن اپنی روزی روٹی اسی سے وابستہ ہے کہ چونا لگانے والوں کو پروموٹ کرتے ہیں۔ ثبوت کے طور پر یہ دیکھئے، خاص طور پر خواتین غور فرمائیں کہ ان کے مطلب کا چونا یہاں لگایا جاتا ہے۔ یہ واحد چونا ہے جسے بڑے شوق سے لگوایا جاتا ہے۔:)
Shms.jpg
:rollingonthefloor:
یہ بڑا مہنگا چونا ہے اسی لیے اس کی قدر بھی بہت ہے۔
 
شیزان

لائبریرین
بیوٹی پارلرز میں تو دو قسم کے چونے لگائے جاتے ہیں۔۔
ایک فیس کا اور دوسرا "فِیس" کا;)
 
شمشاد

لائبریرین
کام نکالنے کو مکھن لگایا جاتا ہے۔۔۔ چونا نہیں۔۔۔ ;)
اپنا الو سیدھا کرنا، اپنا کام نکلوانا ہو تو اسے مکھن لگانا کہتے ہیں۔

اپنے الو سیدھا کرتے ہوئے دوسرے کا نقصان بھی ہو تو اسے چونا لگانا کہتے ہیں۔ ویسے کئی دفعہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ الو سیدھا کرتے کرتے اپنے آپ کو بھی چونا لگ جاتا ہے۔
 
Top