لو جی شمشاد بھائی کو سنو اون ائیر

زین

لائبریرین
میں‌ نے بھی ریکارڈنگ کی ہے ، تو آپ ایسا ہی سمجھیں‌کہ یہ کام فہیم بھائی نے کیا ہے کیونکہ ہم ان کے شاگرد ہیں :grin:
 

فہیم

لائبریرین
لو کرلو گل۔

اب ہم بھی اتنے بھی ایویں نہیں ہیں:p

میں نے بھی ریکارڈ کررکھی ہے یہ کا۔ وہ الگ بات ہے کہ میں نے جان بوجھ کر لگائی نہیں۔

ماورا بی بی میں اگر چاہتا تو جس وقت عبداللہ پریشان تھا کہ محفل پر لگا نہیں پارہا تھا رات میں میں اس وقت بھی لگاسکتا تھا:grin:

اور پوری مکمل کال ہے:dancing:
 

زین

لائبریرین

عسکری

معطل
جان اگر ہماری جاسوسی حرکتوں کا معلوم ہوجائے تو شاید آپ بھی ہمارے حلقہ شاگردی میں داخلے کی درخواست دے ڈالو;)

آپ کی حرکتیں کراچی کے کچھ علاقوں پر محدود ہین اور ہماری 80 ملکوں کے دارلحکومتوں تک اور دنیا کے ہر بڑے شہر ائیر پورٹ اور پارلمنٹ تک کس کی بڑی ہوئی:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
عبد اللہ مجھے تمہاری حالت پر رحم آ رہا ہے۔ مفت کے پیزے کھا کھا کر یہ حال ہو گیا ہے۔
اب کچھ دن پیزے کھانے سے پرہیز کرو تو اچھا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ جو تم دنیا کے 80 ممالک اور ان کے دارالحکومتوں تک پہنچ گئے ہو۔ اسی بات پر کہہ رہا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
روس میں (واڈکا) شراب بہت پی جاتی ہے۔

ایک دن وہاں کا صدر ایک کارخانے میں گیا تو دیکھا ایک مزدور کام کرنے کی بجائے شراب پی رہا ہے۔ اس نے ہمدردی سے سوچا کہ اس مزدور کو شراب پینے کے نقصانات سے آگاہ کرے اور کام کرنےکے فوائد سے آگاہ کرے۔

صدر اس کے پاس گیا اور چند نصیحتوں کے بعد پوچھا۔ اگر تم ایک بوتل پی لو تو کیا اتنا کام کر سکو گے۔ مزدور بولا، ہاں۔

اچھا اگر تم دو بوتلیں پی لو پھر بھی اتنا کام کر سکو گے۔ مزدور بولا، ہاں۔

اچھا اگر تم تین بوتلیں پی لو تو پھر بھی اتنا کام کر سکو گے۔ مزدور بولا، کر تو رہا ہوں۔

تو بھائی جی کھائے جاؤ مفت کے پیزے اور 180 چھوڑ 280 ممالک کنٹرول کرو۔
 
Top