فہیم
لائبریرین
وہ کیوں ؟؟؟؟؟؟
ڈاؤٹ ہورہا ہے شمشاد بھائی کی آواز پر
وہ کیوں ؟؟؟؟؟؟
بوڑھے لگتے ہیںناں
یہ باتیں سب کو بتانے والی نہیں ہوتیکہاں سنی ہے؟
یہ آواز تو خرم کی آواز جیسی ہی ہے۔ شاید دونوں ایک ہی شہر کے ہیں اس لیئے مجھے تو آواز اور لہجہ ایک ہی لگا ہے۔ آواز سے تو شمشاد بھائی کم عمر لگے میں تو انھیں ادھیڑ عمر سمجھا تھا۔ میری خرم سے کئی بار بات ہوئی ہے۔ شمشاد بھائی سے کبھی نہیں ہوئی۔
بھائ جی تبصرہ حقیقت جانے بغیر کیسے ہو سکتا ہے ؟
مع السلام
میںنے ریکارڈکیا ہےیہ فنی خرابی تھی جس کی وجہ سے پہلے 15 سیکنڈ یا شاید 10 کو ریکارڈ نہیں کیا جا سکا فہیم بھائی