علی ذاکر
محفلین
اچھا اب علی تم لگائی بجھائی بند کرو اور راستہ ناپو![]()
او بھائ جی میں نے کون سی لگائ بجھائ کی ہے ثبوت ؟
مع السلام
اچھا اب علی تم لگائی بجھائی بند کرو اور راستہ ناپو![]()
میں بھی آتی ہوں بعد میں یہ سن کر اور پڑھ کر
فی الحال بہت بہت شکریہ عبداللہ
ویسے میں نے کل کیوں نہیں سنا ریڈیو![]()
کل آپ کے مسٹر نے آپ کو کسی کام سے لگا دیا ہو گا۔![]()
اس دھاگے کی سمجھ نہیں آئی