لڑکوں کی گپ شپ (1)

dxbgraphics

محفلین
ایک صاحب ٹرین میں سفر کرتے ہیں تو راستے میں دوسرے صاحب چڑھ آتے ہیں اور پاس بیٹھے ہوئے آدمی سے کہتے ہیں کہ "اوئے اے سیٹھ چھڈ دے تاکہ میں بئیٹھاں وہ آدمی کہتا ہے کہ بھائی میں نے ٹکٹ لیا ہوا ہے لیکن یہ صاحب اس کا گریبان پکڑ کر کہتے ہیں کہ تینوں پتا ننگا میں کونڑ اں۔ پہلے والے صاحب کو غصہ آتا ہے اور اسی کو گریبان سے پکڑ کر کہتے ہیں کہ "مینوں دس تو کونڑ ایں" تو دوسرا آدمی عاجزی سے جواب دیتا ہے کہ " میں بیمار آں"
 

طالوت

محفلین
لڑکے سب کیسے ہیں ؟ اور یہاں بابے اور بابیوں کو گھومنے کی اجازت کس نے دی ؟
-----------------
عبداللہ عرف 007 جیمز بانڈ سے گزارش ہے کہ مجھے اپنا نمبر ارسال کریں یا خود رابطہ کریں ۔ بعد میں کوئی عذر بہانہ ، طعنہ ، ڈپٹ نہیں سنی جائے گی ۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
لڑکے سب کیسے ہیں ؟ اور یہاں بابے اور بابیوں کو گھومنے کی اجازت کس نے دی ؟
-----------------
عبداللہ عرف 007 جیمز بانڈ سے گزارش ہے کہ مجھے اپنا نمبر ارسال کریں یا خود رابطہ کریں ۔ بعد میں کوئی عذر بہانہ ، طعنہ ، ڈپٹ نہیں سنی جائے گی ۔
وسلام

ظہیر بھائی عبد اللہ کا نمبر وہی پرانے والا ہے۔ بدلا تو نہیں ہے۔
 

طالوت

محفلین
ذرا دیر ہو گئی ۔ بہرحال جواب تو مل گیا ۔ بس اسی ہفتے پاکستان روانگی ہے ۔ لالہ جی رابطہ کرنے کی کوشش کی ہے مگر ہو نہیں پا رہا شاید موصوف ناراض ہیں کسی بات پر ۔۔

زین میں نے ایس ایم ایس کرنے کی کوشش کی تھی مگر ہو نہیں پا رہا تھا ۔ اور سناؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

زین

لائبریرین
کوئی بات نہیں‌ ، پاکستان آنے کے بعد رابطہ کرلیجئے ۔ نمبر تو میرا آپ کے پاس ہے یا پھر اپنا کوئی رابطہ نمبر مجھے بتادیں۔

سب کچھ الحمداللہ ٹھیک چل رہا ہے ۔ شہر کے حالات بھی قدرے بہتر ہے ۔اور کیا سناؤ،

عمران بھائی آپ ظہیر بھائی سے کیوں‌ناراض‌ ہیں‌؟
 
Top