ہٹلر تو لگتا ہے پلٹ کر واپس ہی نہیں آئے۔
پھر چھوڑیں جی آپ روس سے نیا معاہدہ کر لیں، روسی رائفلیں بھ کچھ کم نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔!ادھار تو نہیں لے گئے، انہوں نے جرمنی کی کچھ رائفلیں دینے کا وعدہ کیا تھا۔
پھر چھوڑیں جی آپ روس سے نیا معاہدہ کر لیں، روسی رائفلیں بھ کچھ کم نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔!
تو خوارگی سے نکلنے کا کب تک ارادہ ہے؟
آتا ہے یاد مجھ کو ، وہ گزرا ہوا زمانہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ کیا وقت تھا جب دوست بھاگ بھاگ بلایا کرتے تھےہر جگہ حقوق ہی حقوق کی بات ہے میرے کچھ غیر شادی شدہ لڑکے(ٹائپ) دوستوں نے ایک دھاگے کی فرمائش کی ہے جس میں خواتین بڑی عمر کے مرد اور شادی شدہ کا داخلہ بند ہو سو پلییز ہمیں تنگ نا کریں یہ دھاگہ ہماری گپ شپ کا ہے اور اب جاؤ بھی ہمیں اکیلا چھوڑ دیں۔چلیں جی طالوت علی زاکر زین گرافک بنانے والے بابے اور فہیم بھائی سب سے پہلے حاضری دیں۔
خوارگی بر وزن زچگی ۔۔
میں تو شاید بڑی عید کے بعد ریٹائر ہو جاؤں۔ایک ہفتہ قبل منگنی ہوئی ہے ۔۔