لڑکوں کی گپ شپ (1)

عسکری

معطل
کون ناراض ہے ایک تو میری موت کا پروگرام کینسل ہو گیا ہے آج میرا ایکسیڈنٹ ہوا گاڑی برباد ہو گئی اور مجھے صرف ناک پر چھوٹی سی چوٹ آئی ہے لو کر لو گل:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ذرا دیر ہو گئی ۔ بہرحال جواب تو مل گیا ۔ بس اسی ہفتے پاکستان روانگی ہے ۔ لالہ جی رابطہ کرنے کی کوشش کی ہے مگر ہو نہیں پا رہا شاید موصوف ناراض ہیں کسی بات پر ۔۔
وسلام

میں تو ابھی پھر بات کی ہے عبد اللہ سے، ایسی تو کوئی بات نہیں۔
 

زین

لائبریرین
آپ سچ کہہ رہے ہیں؟ یا مذاق ‌لکھا ہے

گاڑی کا ایکسیڈنٹ قصدآ تو نہیں‌کیا :(
 

عسکری

معطل
آپ سچ کہہ رہے ہیں؟ یا مذاق ‌لکھا ہے

گاڑی کا ایکسیڈنٹ قصدآ تو نہیں‌کیا :(

بھائی ہم نے اپنی طرف سے کوشش کی رمضان میں مرنے کی وہ آدمی نکلا کچا اس نے بچا لیا :grin: اور یہ بالکل مزاق نہیں گاڑی آگے سے بالکل تباہ حال عوام جیسی ہو چکی ہے ہائے میری 2007 ماڈل کی گاڑی کے بدلے میں تباہ حال ہو جاتا۔

انشورنس ہے بھائی جی ۔آج نکالتے وقت میں نے کہہ دیا تھا آج 100 فیصد ایکسیڈنٹ ہو گا میں نے بالکل سچ کہا مغرب کی ازان کے وقت مرنا ڈبل ثواب ہوتا:party: چلو اگلی بار ٹرائی کرتے ہیں کسی اور پر:whistle:
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو اڑن کھٹولا بنایا ہوا تھا، تبھی تو ایکسیڈنٹ ہوا ہو گا کہ بہت نیچی پرواز کر رہے ہو گے۔
 

طالوت

محفلین
چلے گی ذرا ناظمین کو خبر ہو جائے ۔
اور یہ بیچ چوراہے میں کسی کا بھانڈا نہیں پھوڑتے ۔
وسلام
 

dxbgraphics

محفلین
چلیں ہم بھی زنانی محفل میں کچھ انگلیاں کی بورڈ پر پھیر دینگے اور حساب برابر کر دینگے
 
Top