ہادیہ
محفلین
لڑکیاں زندگی کے ہر موڑ پر ڈرتی ہیں
اکیلی ہوں تو سنسان راہوں کا ڈر
بھیڑ میں ہوں تو لوگوں کا ڈر
کوئی دیکھ رہا ہو تو اس سے ڈر
بچپن میں والدین کا ڈر
جوان ہوں تو بھائیوں کا ڈر
وہ ڈرتی ہیں اور تب تک ڈرتی ہیں
جب تک انہیں کوئی "جیون ساتھی" نہیں مل جاتا
اور یہی وہ شخص ہوتا ہے جس سے وہ سب بدلے لیتی ہیں
مطلب گن گن کے
ہاہاہاہا
اکیلی ہوں تو سنسان راہوں کا ڈر
بھیڑ میں ہوں تو لوگوں کا ڈر
کوئی دیکھ رہا ہو تو اس سے ڈر
بچپن میں والدین کا ڈر
جوان ہوں تو بھائیوں کا ڈر
وہ ڈرتی ہیں اور تب تک ڈرتی ہیں
جب تک انہیں کوئی "جیون ساتھی" نہیں مل جاتا
اور یہی وہ شخص ہوتا ہے جس سے وہ سب بدلے لیتی ہیں
مطلب گن گن کے
ہاہاہاہا