زیک
مسافر
میں تو وحدت کا قائل ہوں۔ ایک ابو، ایک امی، ایک بھائی، ایک بہن، ایک بیوی، ایک بیٹی!ویسے یہ "کیسے کرو گے" کا جواب نہیں۔ میں بھی یہی سوچتا رہتا ہوں۔
میں تو وحدت کا قائل ہوں۔ ایک ابو، ایک امی، ایک بھائی، ایک بہن، ایک بیوی، ایک بیٹی!ویسے یہ "کیسے کرو گے" کا جواب نہیں۔ میں بھی یہی سوچتا رہتا ہوں۔
یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے مگر ہمدم!اگر تو فقط خواہش والے سے ملاقات کے متمنی ہیں تو یہ خاکسار حاضر ہے
اور بیٹے۔؟ ۔۔۔میں تو وحدت کا قائل ہوں۔ ایک ابو، ایک امی، ایک بھائی، ایک بہن، ایک بیوی، ایک بیٹی!
میں کثرت میں وحدت کا قائل ہوں، چار خلفا، چار الہامی کتابیں، چار درویش، چار بیویاں اور بس میں ایک ۔میں تو وحدت کا قائل ہوں۔ ایک ابو، ایک امی، ایک بھائی، ایک بہن، ایک بیوی، ایک بیٹی!
ایک اولاد۔اور بیٹے۔؟ ۔۔۔
Multiplicity کی طرح آپ بھی کلوننگ کروا لیں تاکہ وارث بھی چار ہو جائیں۔میں کثرت میں وحدت کا قائل، چار خلفا، چار الہامی کتابیں، چار درویش، چار بیویاں اور بس میں ایک ۔
پھر بیویاں سولہ ڈھونڈنی پڑیں گی، یہاں چار نہیں ملتیں کہاں سولہMultiplicity کی طرح آپ بھی کلوننگ کروا لیں تاکہ وارث بھی چار ہو جائیں۔
سولہ آنے کھری بات کہی جناب۔پھر بیویاں سولہ ڈھونڈنی پڑیں گی، یہاں چار نہیں ملتیں کہاں سولہ
آپ میرا دل خوش کرنے کو "سو" فی صد بھی کہہ سکتے تھےسولہ آنے کھری بات کہی جناب۔
بقول جناب حافظ صاحبمیں کثرت میں وحدت کا قائل ہوں، چار خلفا، چار الہامی کتابیں، چار درویش، چار بیویاں اور بس میں ایک ۔
بڑا تیزی سے حل ڈھونڈا آپ نے.. سیدھا پاگل خانے ہی بھیج دیاآپ نے خود ہی کہا تھا زمین آسمان گھوم رہے ہیں۔تو بس پھر اس کا یہی ایک حل تھا
یہ وحدت کی قسم بھی پہلی بار آپ سے ہی سنی ہےمیں کثرت میں وحدت کا قائل ہوں، چار خلفا، چار الہامی کتابیں، چار درویش، چار بیویاں اور بس میں ایک ۔
زندگی میں بہت کچھ پہلی بار دکھائی یا سنائی دیتا ہے، یہ بھی سہی۔یہ وحدت کی قسم بھی پہلی بار آپ سے ہی سنی ہے
تو کہاں جانا تھا آپ کو؟بڑا تیزی سے حل ڈھونڈا آپ نے.. سیدھا پاگل خانے ہی بھیج دیا
جی جی یہ شعر وہی کہہ سکتا ہے جو اس سمندر میں غوطے کھا رہا ہو، ہم جیسا ساحل کا سیاح کہاں یہ جان سکتا ہے۔ یہ وہی حافظ ہیں ناں جنہوں نے کہا تھابقول جناب حافظ صاحب
بحریست بحرِ عشق کہ ہیچش کنارہ نیست
(عشق کا سمندر ایسا سمندر ہے کہ جس کا کوئی کنارہ نہیں ہے)
جانا تو کہیں بھی نہیں تھات
تو کہاں جانا تھا آپ کو؟
کنارے جانے کی کیا ضرورت ہے.. سمندر میں طرح کی مچھلیاں جو ہوتی ہیںبقول جناب حافظ صاحب
بحریست بحرِ عشق کہ ہیچش کنارہ نیست
(عشق کا سمندر ایسا سمندر ہے کہ جس کا کوئی کنارہ نہیں ہے)
بیویوں کی بھی کلوننگ ہو سکتی ہے۔پھر بیویاں سولہ ڈھونڈنی پڑیں گی، یہاں چار نہیں ملتیں کہاں سولہ
اب آپ سعودی شہزادے یا عثمانی سلطان تو نہیں ہیں کہ معاملہ سو تک پہنچے۔آپ میرا دل خوش کرنے کو "سو" فی صد بھی کہہ سکتے تھے
بالکل وہی صاحب ہیں جناب۔جی جی یہ شعر وہی کہہ سکتا ہے جو اس سمندر میں غوطے کھا رہا ہو، ہم جیسا ساحل کا سیاح کہاں یہ جان سکتا ہے۔ یہ وہی حافظ ہیں ناں جنہوں نے کہا تھا
ع ۔ کجا دانند حالِ ما سبکسارانِ ساحل ہا