تجمل حسین
محفلین
یعنی پھر مجھے آپ کا مقابلہ کرنے کے لیے ڈبل ایم کرنا پڑے گا۔ کیونکہ مجھے مشکلات میں ڈالنا چاہتی ہیںمجھے تو اس فورم میں اردو میں کم از کم ایم اے تو کر کے ہی آنا چاہیئے تھا
یعنی پھر مجھے آپ کا مقابلہ کرنے کے لیے ڈبل ایم کرنا پڑے گا۔ کیونکہ مجھے مشکلات میں ڈالنا چاہتی ہیںمجھے تو اس فورم میں اردو میں کم از کم ایم اے تو کر کے ہی آنا چاہیئے تھا
دو؟ عبدالقیوم چوہدری یہ کیا چکر ہے؟رے یاد آیا آپ کی تو دو دو چوہدرانیاں ہیں۔
یہ "چکر" نہیں ہے جی دو کا مطلب دو ہی ہوتا ہے۔کچھ لوگوں کی تو 4،4 بھی ہوتی ہیں ان کی تو ابھی صرف دو ہی ہیںدو؟ عبدالقیوم چوہدری یہ کیا چکر ہے؟
وہ کیوں جی؟یعنی پھر مجھے آپ کا مقابلہ کرنے کے لیے ڈبل ایم کرنا پڑے گا۔ کیونکہ مجھے مشکلات میں ڈالنا چاہتی ہیں
اللہ رے اللہ۔ اتنا بھولپن۔۔۔وہ کیوں جی؟
میں نے تو صرف مطلب پوچھا تھا
کوئی محفلین بھی ہیں چار والے؟ میں نے چار کا سنا ہی ہے آج تک کسی چار والے سے ملاقات نہیں ہوئی۔کچھ لوگوں کی تو 4،4 بھی ہوتی ہیں ان کی تو ابھی صرف دو ہی ہیں
چکر چلائے بغیر تو ایک نہیں ہوتی یہ تو پھر دو کی بات ہے۔یہ "چکر" نہیں ہے جی دو کا مطلب دو ہی ہوتا ہے
اے تے پاگل خانے دی گڈی اےبس فیر 14 نمبر گڈی چے بہہ جاؤ جلدی جلدی
اگر تو فقط خواہش والے سے ملاقات کے متمنی ہیں تو یہ خاکسار حاضر ہےکوئی محفلین بھی ہیں چار والے؟ میں نے چار کا سنا ہی ہے آج تک کسی چار والے سے ملاقات نہیں ہوئی۔
اگر تو فقط خواہش والے سے ملاقات کے متمنی ہیں تو یہ خاکسار حاضر ہے
خواہش والے تو بہت دیکھے ہیں جو بیگم کی غیرموجودگی میں بڑکیں مارتے ہیں۔اگر تو فقط خواہش والے سے ملاقات کے متمنی ہیں تو یہ خاکسار حاضر ہے
لگدا اے کلینڈری وی کردے رہے اوبس فیر 14 نمبر گڈی چے بہہ جاؤ جلدی جلدی
میں تو بیگم کی موجودگی میں بھی بڑک مار لیتا ہوں ، یہ علیحدہ بات ہے کہ اسے بعد میں سنجیدگی سے بتانا پڑتا ہے کہ مذاق تھا۔خواہش والے تو بہت دیکھے ہیں جو بیگم کی غیرموجودگی میں بڑکیں مارتے ہیں۔
آپ کی پوسٹ درست کر دی ہے۔میں تو بیگم کی موجودگی میں بھی بڑک مار لیتا ہوں ، یہ علیحدہ بات ہے کہ بھیگی بلی بن کر اسے بعد میں سنجیدگی سے بتانا پڑتا ہے کہ مذاق تھا۔
خالی بلی ہی نہیں بلکہ کافی دیر تک بک بک میرا مطلب ہے میاؤں میاؤں (میاں ہوں میاں ہوں) بھی کرنی پڑتی ہے۔آپ کی پوسٹ درست کر دی ہے۔
جیسے کرو (کہو) گے ویسے بھرو گے۔ ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں۔ (مزید محاورے و اقوالِ زریں و غیرزریں)خالی بلی ہی نہیں بلکہ کافی دیر تک بک بک میرا مطلب ہے میاؤں میاؤں (میاں ہوں میاں ہوں) بھی کرنی پڑتی ہے۔
آپ نے خود ہی کہا تھا زمین آسمان گھوم رہے ہیں۔تو بس پھر اس کا یہی ایک حل تھااے تے پاگل خانے دی گڈی اے
بقولِ شاعر (جن سے آپ دور دور ہی رہتے ہیں)، اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔کیسے کرو (کہو) گے ویسے بھرو گے۔ ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں۔ (مزید محاورے و اقوالِ زریں و غیرزریں)
ویسے یہ "کیسے کرو گے" کا جواب نہیں۔ میں بھی یہی سوچتا رہتا ہوں۔کیسے کرو (کہو) گے ویسے بھرو گے۔ ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں۔ (مزید محاورے و اقوالِ زریں و غیرزریں)
آپ نے خود ہی کہا تھا زمین آسمان گھوم رہے ہیں۔تو بس پھر اس کا یہی ایک حل تھااے تے پاگل خانے دی گڈی اے