arifkarim
معطل
سارے نہیں لیکن زیادہ تر لڑکے پڑھائی میں لاپرواہ ہوتے ہیں۔
تمام سائنسی ایجادات میں لڑکے نمایا رہے ہیں۔
سارے نہیں لیکن زیادہ تر لڑکے پڑھائی میں لاپرواہ ہوتے ہیں۔
محنت جو بھی کرے گا وہ آگے ہوگا چاہے لڑکا ہو یا لڑکی
اللہ نے محنت کا یہ قانون بنایا ہے کہ جو بھی محنت کرے گا وہ آگے ہوگا چاہے وہ مسلمان ہو یا غیر مسلم
اور سوچا جائے محنت صحیح کام میںکی جائے یا غلط کام میں ہر کوئی اس میںآگے بڑھے گا
چور چوری کے کام میںمحنت کرے گا تو وہ بھی ماہر چور بنے گا
پڑھنے والا پڑھائی میںمحنت کرے گا تو وہ بھی آگے بڑھے گا
اب لڑکا محنت کرے گا تو وہ آگے لڑکی محنت کرے گی تو وہ آگے
میرے خیال میں ان کی سوچ محدود اسلئے ہوتی ہے کہ لڑکوں کی نسبت ان کو ماحول کے مشاہدے کا کم موقع ملتا ہے اگر مواقع ایک جیسے ہوں تو کچھ خاص فرق نہیں رہ پائے گا (جس کے ثبوت موجود ہیں) ۔ بہرحال یہ بحث سے خارج ہے ۔میرے خیال میں یہ کوئی انوکھی بات نہیں ۔ کیونکہ لڑکیوں کی سوچ محدود ہوتی ہے۔ اس لئے وہ کسی ایک کام میں جب لگیں تو زیادہ نمبر لیتی ہیں ، جبکہ لڑکوں کی نظر وسیع ہوتی ہے ۔ اس لئے وہ کسی خاص موضوع پر ان سے پیچھے رہ جاتے ہیں لیکن مجموعی طور پر ہمیشہ ان سے آگے ہی ہیں
اورمرد کی ناکامی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟؟اپنے یہ بات نہیں سنی ہے شاید ؟؟؟؟
"کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے کسی عورت کا ہاتھ ہوتا ہے"
ایک عورت کی بجائے بہت سی عورتوں کا۔اورمرد کی ناکامی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟؟