نیلم
محفلین
شکریہاعلیٰ
گل نوخیز اختر صاحب شاید آج کل ایکسپریس کے پروگرام "ڈارلنگ" سے وابستہ ہیں۔
اچھا لیکن مجھے تو نہیں معلوم
شکریہاعلیٰ
گل نوخیز اختر صاحب شاید آج کل ایکسپریس کے پروگرام "ڈارلنگ" سے وابستہ ہیں۔
بھئی دل تو نظر نہیں آتا نا۔۔۔ الٹرا ساؤنڈ یا دیگر ٹیسٹس کے بغیر تو دل کا بوڑھاپاکیسے دیکھا جا سکتا ہے۔جی بھیا لیکن بڑھاپا نظر بھی تو آتا ہے نہ
لیکن دل تو بوڑھا ہوتا ہی نہیں ہےبھئی دل تو نظر نہیں آتا نا۔۔۔ الٹرا ساؤنڈ یا دیگر ٹیسٹس کے بغیر تو دل کا بوڑھاپاکیسے دیکھا جا سکتا ہے۔
وہ راحت فتح علی کا دل ہو گا بچہ فاتح الدین کا نہیںلیکن دل تو بوڑھا ہوتا ہی نہیں ہے
آپ نے وہ سونگ نہیں سُنا
دل تو بچہ ہے جی
وہ راحت فتح علی کا دل ہو گا بچہ فاتح الدین کا نہیں
میں نے بھی یادداشت کے سہارے ہی کہا ہےشکریہ
اچھا لیکن مجھے تو نہیں معلوم