لڑکے

باباجی

محفلین
واہ کیا خوب تحریر ہے

-(بیٹری والے لڑکے) :-​
ان کے ہاتھ میں جب تک کوئی بیٹری والی چیز نہ ہو ، ان سے کوئی کام نہیں ہوتا۔ یہ عموماٌ اپنے پاس موبائل فون ، ٹیپ ریکارڈر ، کارڈ لیس فون ، ڈیجیٹل ڈائری یا کیمرہ رکھتے ہیں۔ ایسے لڑکے عموماٌ شادی بیاہوں پر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یہ جہاں بھی لڑکیاں دیکھتے ہیں ان کے قریب جا کر اپنا موبائل فون کان سے لگاتے ہیں اور بلند آواز سے لندن اور سوئٹزر لینڈ کی باتیں کرنے لگتے ہیں ….. تاہم تھوڑی دیر بعد جب بارات آتی ہے تو ڈائیاں لگا لگا کر پیسے لوٹنے لگ جاتے ہیں!!!
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
فاتح

لائبریرین
پہلے بھی بتا چکا ہوں تمھیں کہ بھیا کے "بچے" نہیں ہیں صرف ایک بچی ہے ابھی اور ہاں میں نے تو کچھ نہیں کہا بھئی۔۔۔ وہ تو عائشہ سے صرف پوچھا تھا میں نے کہ اس کا میتھس اچھا ہے تو "پس ثابت ہوا" کے بعد کیا آئے گا۔۔۔ :wave:
 
فاتح

لائبریرین
واہ کیا خوب تحریر ہے

-(بیٹری والے لڑکے) :-​
ان کے ہاتھ میں جب تک کوئی بیٹری والی چیز نہ ہو ، ان سے کوئی کام نہیں ہوتا۔ یہ عموماٌ اپنے پاس موبائل فون ، ٹیپ ریکارڈر ، کارڈ لیس فون ، ڈیجیٹل ڈائری یا کیمرہ رکھتے ہیں۔ ایسے لڑکے عموماٌ شادی بیاہوں پر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یہ جہاں بھی لڑکیاں دیکھتے ہیں ان کے قریب جا کر اپنا موبائل فون کان سے لگاتے ہیں اور بلند آواز سے لندن اور سوئٹزر لینڈ کی باتیں کرنے لگتے ہیں ….. تاہم تھوڑی دیر بعد جب بارات آتی ہے تو ڈائیاں لگا لگا کر پیسے لوٹنے لگ جاتے ہیں!!!
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
فراز تمھاری ڈائیاں نور اللغات پر کہاں تک پہنچی ہیں۔۔۔ ہاتھ آ ہی گئے نا یہاں۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

فاتح

لائبریرین
توبہ توبہ بھیاااا
میری اپیا کو کیا سمجھا ہوا ہے
یہ کیا سوال ہوا؟ ابھی یہی تو گفتگو ہو رہی ہے پچھلے کئی مراسلوں میں کہ تمھاری اپیا اور ہماری ٹوئن کو ہم نے کیا سمجھا ہوا ہے۔۔۔ اور تم پھر وہی سوال پوچھ رہی ہو :laughing:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ کیا سوال ہوا؟ ابھی یہی تو گفتگو ہو رہی ہے پچھلے کئی مراسلوں میں کہ تمھاری اپیا اور ہماری ٹوئن کو ہم نے کیا سمجھا ہوا ہے۔۔۔ اور تم پھر وہی سوال پوچھ رہی ہو :laughing:
اوئی لالہ!! یہ آپ تو مجھے الجھائے دے رہے ہیں۔ :idontknow:
 
Top