استاد محترم صفحہ 497 پر ہوں اور کوشش ہےکہ آج مکمل کرلوںفراز تمھاری ڈائیاں نور اللغات پر کہاں تک پہنچی ہیں۔۔۔ ہاتھ آ ہی گئے نا یہاں۔۔۔ ۔
مطلب بھی سمجھائیں ناںصدقے جاؤں۔۔۔
پتا پر پُوت باپ پہ گھوڑا
بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا
پتا: باپمطلب بھی سمجھائیں ناں
ضروری نہیں ہوتا۔۔۔پتا: باپ
پُوت: بیٹا
اب باقی تم سمجھ سکتی ہو خود بھی۔۔۔ یعنی ماں باپ کا اثر اولاد پر پڑتا ہی ہے
انتہائی غیر متفقضروری نہیں ہوتا۔۔۔
سانوں کیانتہائی غیر متفق
دساں فِر؟سانوں کی
دس کے تے ویکھاؤ تسیدساں فِر؟
دساں فِر؟
دس کے تے ویکھاؤ تسی
تم میری ٹیم میں ہو ناںدسو دسو میں وی سننا اے
اوئی میں بھول گئی تھیتم میری ٹیم میں ہو ناں
یہاں تو اقربا پروری ہو رہی ہے۔۔۔ یہ ٹھیک نہیں ہے۔۔۔ اس پر احتجاج ہو گاتم میری ٹیم میں ہو ناں
مجھے بھی یہاں بہت ہنسی آئیواہ کیا خوب تحریر ہے
-(بیٹری والے لڑکے) :-ان کے ہاتھ میں جب تک کوئی بیٹری والی چیز نہ ہو ، ان سے کوئی کام نہیں ہوتا۔ یہ عموماٌ اپنے پاس موبائل فون ، ٹیپ ریکارڈر ، کارڈ لیس فون ، ڈیجیٹل ڈائری یا کیمرہ رکھتے ہیں۔ ایسے لڑکے عموماٌ شادی بیاہوں پر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یہ جہاں بھی لڑکیاں دیکھتے ہیں ان کے قریب جا کر اپنا موبائل فون کان سے لگاتے ہیں اور بلند آواز سے لندن اور سوئٹزر لینڈ کی باتیں کرنے لگتے ہیں ….. تاہم تھوڑی دیر بعد جب بارات آتی ہے تو ڈائیاں لگا لگا کر پیسے لوٹنے لگ جاتے ہیں!!!
ارے بھیا ابھی آپ کے بال سفید نہیں ہوئےبیٹا! میں نے "لڑکوں" سے پوچھنے کو کہا تھا۔۔۔ "بابوں" سے نہیں۔
ارے بیٹا! بال سفید نہ ہونے سے کیا ہوتا ہے۔۔۔ بوڑھا اور جوان تو انسان دل سے ہوتا ہے۔ ہے نا معلوماتی مراسلہ!ارے بھیا ابھی آپ کے بال سفید نہیں ہوئے
جی بھیا لیکن بڑھاپا نظر بھی تو آتا ہے نہارے بیٹا! بال سفید نہ ہونے سے کیا ہوتا ہے۔۔۔ بوڑھا اور جوان تو انسان دل سے ہوتا ہے۔ ہے نا معلوماتی مراسلہ!