گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یہ تو انٹرویو ہے
دو کشتیوں میں سوار کر دیا ہے آپ مہربانوں نے۔۔۔ اور ہم دونوں طرف توازن برقرار رکھنے کی کوشش میں رہیں گے ان شاء اللہ۔
آخری تدوین:
یہ تو انٹرویو ہے
اسے منتظم کا نہیں، محفلین کا کمنٹ سمجھ کر پڑھیے۔
یعنی کہ موقع پاتے ہی راہ بدل لی آپ نے روؤف بھائی۔یعنی کہ اس لڑی میں ہمارے لیے کوئی جگہ نہیں ہے
متفق ۔ ۔کہ یا اللہ اب کیسے چھوڑیں اس مزے کی گفتگو کو۔
لیکن محمد عبدالرؤوف بھائی ہمارے ساتھ ہر لڑی میں موجود ہوتے ہوئے بھی "راہِ فرار" اختیار کر چکے ہیںمتفق ۔ ۔
ہم تو بالکل سیدھے سادھے، ہمیں تو یہ بھی علم نہیں کہ کون سی لڑیوں اور دھاگوں کی بات ہو رہی ہےیعنی کہ موقع پاتے ہی راہ بدل لی آپ نے روؤف بھائی۔
بھئی روفی بھیا کوئی ڈاؤلینس تو نہیں کہ ریلائبل ہوں ۔ ۔لیکن محمد عبدالرؤوف بھائی ہمارے ساتھ ہر لڑی میں موجود ہوتے ہوئے بھی "راہِ فرار" اختیار کر چکے ہیں
موسم کی طرح تم بھی تو بدل نہ جاؤ گےہم تو بالکل سیدھے سادھے، ہمیں تو یہ بھی علم نہیں کہ کون سی لڑیوں اور دھاگوں کی بات ہو رہی ہے
لدھیانوی صاحب کی روح کروٹیں لے رہی ہےاگلے دن یا اس وقت خیال آتا ہے جب گیجیٹ ناقابلِ رسائی ہو۔۔۔ بس اب بربادی بھی بادی ہو چکی ہوتی ہے۔۔۔ سو اسے اس کے حال پہ چھوڑنا بہتر۔
ہم اپنے دل کو یہی کہہ کے تسلی دے لیتے ہیں کہ ہم نے افسانے/لڑی کو خوبصورت موڑ پہ چھوڑ دیا ہے۔
یہ محفل شاید سب مرحومین کو کروٹیں لینے پر مجبور کر کے رہے گی۔۔۔ کبھی حاتم طائی اور کبھی لدھیانوی صاحبلدھیانوی صاحب کی روح کروٹیں لے رہی ہے
بھئی روفی بھیا کوئی ڈاؤلینس تو نہیں کہ ریلائبل ہوں ۔ ۔
موسم کی طرح تم بھی تو بدل نہ جاؤ گے
یہ شاید آپ ہی کے لئے لکھا گیا ہو گا روؤف بھائی
صابرہ آپا آئیے ذرا روؤف بھائی سے اعتراف کروانا ہے ۔
ویسے بھائی کی خاطر الزام اپنے سر لینا ہے تو میں حاضر، ورنہ میں نے کبھی بھی کسی لڑی میں غیر متعلقہ تبصرہ نہیں کیاویسے بہنوں کی خاطر الزام اپنے سر لینا ہے تو میں حاضر، ورنہ میں نے کبھی بھی کسی لڑی میں غیر متعلقہ تبصرہ نہیں کیا
ویسے یہ لڑی کسی "خلائی مخلوق" کی سازش لگتی ہے کہ ننھے منے معصوم محفلین آپس میں لڑ پڑیں اور پھر سناٹے کی آواز سنائی دے ۔موسم کی طرح تم بھی تو بدل نہ جاؤ گے
یہ شاید آپ ہی کے لئے لکھا گیا ہو گا روؤف بھائی
صابرہ آپا آئیے ذرا روؤف بھائی سے اعتراف کروانا ہے ۔
آج تو آفریدی والے چھکے لگا رہی ہیں آپویسے بھائی کی خاطر الزام اپنے سر لینا ہے تو میں حاضر، ورنہ میں نے کبھی بھی کسی لڑی میں غیر متعلقہ تبصرہ نہیں کیا
اس لڑی کی بربادی کا کارِ عظیم ملا ہے تو کیوں نہ اسے گھر تک مل کر پہنچا کر آئیں۔ (تاکہ آئندہ یہ کوشش بالکل نہ کی جائے)آج تو آفریدی والے چھکے لگا رہی ہیں آپ
یہ جو نیرنگ گردی ہے، ظالم ہے بے دردی ہےویسے یہ لڑی کسی "خلائی مخلوق" کی سازش لگتی ہے کہ ننھے منے معصوم محفلین آپس میں لڑ پڑیں اور پھر سناٹے کی آواز سنائی دے ۔
آئیے نعرہ لگائیں ۔ ۔ یہ جو دہشت گردی ہے ۔ ۔ اس کے پیچھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ( یہ آواز کہاں گئی دوستو)
ہمیں اس فہرست میں شامل رکھئیے گا بھائئ۔
بلکہ نیک کام میں دیر نہ کریں اور آپ ہی لگا دیں لڑی۔
بے خیالی ہی میں گڑھے کھودے گئے۔۔۔۔۔ویسے یہ لڑی کسی "خلائی مخلوق" کی سازش لگتی ہے کہ ننھے منے معصوم محفلین آپس میں لڑ پڑیں اور پھر سناٹے کی آواز سنائی دے ۔
آئیے نعرہ لگائیں ۔ ۔ یہ جو دہشت گردی ہے ۔ ۔ اس کے پیچھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ( یہ آواز کہاں گئی دوستو)
گُلِ یاسمیں بہنا مبارک ہو کنبھ کے میلے سے روفی بھیا مل گئے ۔یہ جو نیرنگ گردی ہے، ظالم ہے بے دردی ہے
یا تو ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہو کر دکھائیں گے یا "شہیدِ محفل " کہلائیں گے۔اس لڑی کی بربادی کا کارِ عظیم ملا ہے تو کیوں نہ اسے گھر تک مل کر پہنچا کر آئیں۔ (تاکہ آئندہ یہ کوشش بالکل نہ کی جائے)
صدقے اس بے خیالی کے۔۔۔۔۔۔بے خیالی ہی میں گڑھے کھودے گئے۔۔۔۔۔