محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ہم نے ایسی بات کسی اور کے متعلق کی تھی لیکن کسی نے بے دھیانی میں ہماری درگت بنا دی تھیکاش وہ نئی لکیر دوسری والی کی ہو ۔
ہم نے ایسی بات کسی اور کے متعلق کی تھی لیکن کسی نے بے دھیانی میں ہماری درگت بنا دی تھیکاش وہ نئی لکیر دوسری والی کی ہو ۔
ہم نے محفلین الناس کے مفاد کو عزیز جانتے ہوئے مطلب عام کرنا ضروری سمجھاہم نے کہا تھا کہ مطلب سمجھ کر اپنے تک ہی محدود رکھنا ہے
اس بارے میں ہم کچھ کہہ نہیں سکتے ،یہ بات سید عمران بھیا پر منحصر کرتی ہے
وہ کیوں؟؟؟نہیں آنے کے وہ -
ہم نے ایسی بات کسی اور کے متعلق کی تھی لیکن کسی نے بے دھیانی میں ہماری درگت بنا دی تھی
مفاد یا نقصان سانجھا کرنے کے لیےہم نے محفلین الناس کے مفاد کو عزیز جانتے ہوئے مطلب عام کرنا ضروری سمجھا
ہم ہیں نا !
سمجھ سکتے ہیں عدنان بھائی۔۔۔
اب ہم اپنی ہمدردیاں کس کے ساتھ کریں بھلا۔
میں نہیں بتاؤں گا ۔وہ کیوں؟؟؟
اوکے باس
تو نہیں کیا کریں نا ایسی بات روؤف بھائی
ہم نے کان چورنگی گھوم کر پکڑا تھامفاد یا نقصان سانجھا کرنے کے لیے
نقصان بھلا کون سانجھا کرتا ہےمفاد یا نقصان سانجھا کرنے کے لیے
ہم نے بھی آپ کے گھماتے ہوئے ہاتھ کو دیکھ لیا تھاہم نے کان چورنگی گھوم کر پکڑا تھا
ابھی ہم نے پوری محفل دیکھی نہیں ہے بھائی۔۔۔ ذرا گھوم پھر لیں تو بتاتے ہیں کہ آپ سے زیادہ کوئی مظلوم ہے یا نہیں۔ہم ہیں نا !
ہمارے جیسا مظلوم آپ کو پوری محفل پر نہ ملے گا۔
ہم ہیں نا!! مظلومِ محفلابھی ہم نے پوری محفل دیکھی نہیں ہے بھائی۔۔۔ ذرا گھوم پھر لیں تو بتاتے ہیں کہ آپ سے زیادہ کوئی مظلوم ہے یا نہیں۔
کہاں آپ اور کہاں چورنگی۔۔۔ہم نے بھی آپ کے گھماتے ہوئے ہاتھ کو دیکھ لیا تھا
لسٹ بنا رہے ہیں ہم۔۔۔۔ہم ہیں نا!! مظلومِ محفل
تھوڑا آگے کورنگی بھی گھوم لیتے بھائی۔۔۔ہم نے کان چورنگی گھوم کر پکڑا تھا
سلامت رہئیے بھائیاوکے باس
عوام اپنا نصب العین بھی تو بنا سکتی ہے نا اس بات کو۔۔۔ہم نے محفلین الناس کے مفاد کو عزیز جانتے ہوئے مطلب عام کرنا ضروری سمجھا
میں گوگل میپ سے دیکھ رہا تھاکہاں آپ اور کہاں چورنگی۔۔۔
اتنی لمبی تو نہ چھوڑیں نا بھائی۔۔۔ لپیٹنی مشکل ہو جاتی ہیں۔