گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آپ کو بھی مبارک ہو بہنا۔گُلِ یاسمیں بہنا مبارک ہو کنبھ کے میلے سے روفی بھیا مل گئے ۔
آپ کو بھی مبارک ہو بہنا۔گُلِ یاسمیں بہنا مبارک ہو کنبھ کے میلے سے روفی بھیا مل گئے ۔
صدقے اس بے خیالی کے۔۔۔۔۔۔
"شہیدِ محفل " کے چانسز زیادہ ہیں۔یا تو ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہو کر دکھائیں گے یا "شہیدِ محفل " کہلائیں گے۔
سید عاطف علی بھائی بھی تو تھپکیاں دئتے رہتے ہمیں۔۔۔ اس لڑی میں کیوں نظر نہیں آ رہے۔
آپ بھی شمشاد بھیا کی لڑیوں کا ریکارڈ یہیں توڑیے گا۔ ہاں
ہم تو سمجھے تھے کہ یہ کام نیرنگ بھائی کے آلکس پن کی نظر ہو جائے گا۔۔۔ ہمیں کیا معلوم تھا کہ وہ یوں چوکس ہو جائیں گے ذرا سے آسرے پر۔
اب دیکھئیے خود معلوم نہیں کہاں ہیں اور ہم اس لڑی کا حق ادا کرنے میں ہلکان ہوئے جا رہے ہیں۔
اچھے محفلین سیسہ پلائی دیوار ہوتے ہیں۔ ذاتی مخاصمت کے لیے مکالمہ کیجیے ۔صدقے اس بے خیالی کے۔۔۔۔۔۔
یہ کوئی 40 سے 50 مراسلوں کے بعدآپ کو یہ احساس کب جاگا کہ آپ لڑی کو بربادی کی راہ پر ڈال چکے ہیں؟
سید عمران بھیاوہ کون سے عوامل ہیں جو آپ کو تخریب کاری پر آمادہ کرتے ہیں؟
معطلی سے ڈر لگتا ہےآپ لڑی کو مزید کیوں برباد نہیں کرنا چاہتے؟
کبھی نہیںکیا آپ لڑی نے کبھی لڑی کو برباد کرنے کے بعد واپس درست راہ پر لانے کی کوشش کی ہے؟ اگر ہاں تو کیا ؟
بتایا تو محفل بدر ہونے کا خوفاگر آپ نے لڑی کو واپس راہ راست پر نہیں لانا تو آپ بربادی کی راہ سے بھی قدم پیچھے کیوں ہٹا رہے ہیں؟
تعداد یاد نہیںآپ اب تک کتنی لڑیاں کامیابی سے برباد کر چکے ہیں؟
اس بارے میں ہم کچھ کہہ نہیں سکتے ،یہ بات سید عمران بھیا پر منحصر کرتی ہےکیا آپ آئندہ لڑی کو برباد نہ کرنے کا پختہ عزم رکھتے ہیں؟
اب کیا حلف نامہ بھی جمع کرنا ہے ۔اس مختصر سوالنامے کا ایمانداری سے جواب دیجیے۔ مکمل پرچہ حل کرنے والے کو "آپ کی آمد بربادی کی علامت" جیسے عنوانات سے بھی نوازا جا سکتا ہے۔
واہ۔۔۔ یعنی کوئی وہاں صلح صفائی کے لیے میسر ہی نہ ہو، اب ایسے بھی ہم سادے نہیںذاتی مخاصمت کے لیے مکالمہ کیجیے ۔
جو کہیں گے کر دیں گے آپا مگر ہمیں شمشاد بھیا کی لڑیوں بارے علم نہیں اور نہ معلوم ہے کہ کیا ریکارڈ ہے۔آپ بھی شمشاد بھیا کی لڑیوں کا ریکارڈ یہیں توڑیے گا۔ ہاں
ایک سے زیادہ شرکاء بھی پائے جاتے ہیں۔ مشاعرہ کا مکالمہ دیکھیے ۔ اور آپ کو یہاں بھی صلح صفائی کے لیے کوئی میسر نہ ہوگا ۔ آزمائش شرط ہے ۔واہ۔۔۔ یعنی کوئی وہاں صلح صفائی کے لیے میسر ہی نہ ہو، اب ایسے بھی ہم سادے نہیں
کیوں کیا پھر اکبری سے اصغری بننے کا ارادہ ہے۔بس یہ آخری لڑی ہے، اس کے بعد توبۃ النصوح کا ارادہ ہے۔
دیکھتے ہیں کہ یہ تاریخی لڑی برباد کرنے کا سہرا کس کے سر سجتا ہے۔کیوں کیا پھر اکبری سے اصغری بننے کا ارادہ ہے۔
یقین ہے کیا آپ کو کہ ہم آپ کا توبہ کا ارادہ کامیاب ہونے دیں گے بھائی؟
یہاں آنے کا راستہ ہے واپس جانے کا نہیں
ہاں نا۔۔۔ دسوں انگلیوں کے پرنٹس جمع کروانے ہیں تا کہ اگلی بار موقع پر پکڑا جا سکے۔ موم لگا لیجئیے گا عدنان بھائ انگلیوں پر۔۔۔ سب لکیریں الٹ پلٹ جائیں گی۔ کیا معلوم کوئی "نئی" لکیر بھی پھوٹ پڑے۔اب کیا حلف نامہ بھی جمع کرنا ہے ۔
ہم تو ویسے بھی اس مقابلے سے خود کو باہر کر بیٹھے ہیں ۔دیکھتے ہیں کہ یہ تاریخی لڑی برباد کرنے کا سہرا کس کے سر سجتا ہے۔
سہرے تو مردوں کے سر بندھتے ہیں۔۔۔ اس لئے ہم تو اس قطار سے ہی باہر ہیں وقار بھائیدیکھتے ہیں کہ یہ تاریخی لڑی برباد کرنے کا سہرا کس کے سر سجتا ہے۔
جو اس لڑی میں آیا۔۔۔ سمجھئیے پابند ہو کر رہ گیا۔ اب واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہے عدنان بھائیہم تو ویسے بھی اس مقابلے سے خود کو باہر کر بیٹھے ہیں ۔
کاش وہ نئی لکیر دوسری والی کی ہو ۔کیا معلوم کوئی "نئی" لکیر بھی پھوٹ پڑے۔
عمران بھائی کو بلا لیں؟ہم تو ویسے بھی اس مقابلے سے خود کو باہر کر بیٹھے ہیں ۔
ہم نے کہا تھا کہ مطلب سمجھ کر اپنے تک ہی محدود رکھنا ہےکاش وہ نئی لکیر دوسری والی کی ہو ۔
نہیں آنے کے وہ -عمران بھائی کو بلا لیں؟