پیارا
محفلین
السلام علیکم۔
بہت دنوں سے مجھے ایک چیز ستا رہی ہے کہ میں نے ایک رائیٹر بننا ہے اور بھی فکشن رائیٹر ۔ ایکشن۔ تھرلر۔ سپائے رائیٹر لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ میں کیا کروں۔
گوگل میں سرچ کر رہا تھا تو اردو محفل کا خیال ہے سوچا یہاں کسی سے رابطہ کیا جائے۔
اور یہ باتیں مجھے ہر گز نہ بتائی جائیں پلیز کہ
مجھے بس یہ بتا دیں کہ ایک کہانئ کیسے لکھی جائی ہے خیال کیسے آتا ہے کریکڑ کیسے بنایا جاتا ہے اس میں منظر کو کیسے پیش کیا جاتا ہے کہ پڑھنے والے کو یہ محسوس ہو کہ وہ خود اس کہانی میں ہے ۔۔۔۔ پلیز

- رائیڑ بننے کے لیے پہلے خود پڑھنا ضروری ہوتا ہے
- اس کے پوری توجہ چاہیے
- اس لیے یہ چاہیے یا وہ چاہیے