اوہ بھولے بادشاہو!
سور کا گوشت یا چربی یہاں نہیں آتی ہے بلکہ اس کے اجزا کو نمک وغیرہ میںملا کر استعمال کیا جاتا ہے جسے باہر سے امپورٹ کیا جاتا ہے

قبلہ اگر امپورٹ کریں گے تو کاسٹ بڑھ جائے گی یہی رونا تو رو رہا ہوں۔ کوئی بھی کمپنی امپورٹڈ اجزا شامل کر کے 5 اور دس روپے کا پیکٹ فروخت نہیں کر سکتی۔
فرخ بھائی اصل میں آپ لاعلم ہیں۔ ایک تو زمین مطلق ساکن ہے۔ دوسرا انسان ابھی چاند پر نہیں پہنچا۔ اور تیسری یہ بات ہے جو آپ کو بتائی جا رہی ہے۔

ہائے اللہ میں تو ابھی کل بھی کھائی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرخ بھائی اصل میں آپ لاعلم ہیں۔ ایک تو زمین مطلق ساکن ہے۔ دوسرا انسان ابھی چاند پر نہیں پہنچا۔ اور تیسری یہ بات ہے جو آپ کو بتائی جا رہی ہے۔
تبھی تو تم پر بھی اتنی چربی چڑھتی جا رہی ہے۔
بتایا تو تھا پا جی آجکل میرے دبلے ہونے پر کافی تحقیقات ہو رہی ہیںتبھی تو تم پر بھی اتنی چربی چڑھتی جا رہی ہے۔
دبئی کی مرغیوں کو فیڈ پاکستان سے جاتی ہے؟