ماہی احمد
لائبریرین
بھٹو واقعی زندہ ہے؟؟؟صفحات کی تقسیم
اوشو -------- ریختہ صفحہ 1 تا 23
شمشاد ------ ریختہ صفحہ 24 - 33
؟؟؟؟ ------ ریختہ صفحہ 34 - 40
سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45
بھٹو واقعی زندہ ہے؟؟؟صفحات کی تقسیم
اوشو -------- ریختہ صفحہ 1 تا 23
شمشاد ------ ریختہ صفحہ 24 - 33
؟؟؟؟ ------ ریختہ صفحہ 34 - 40
سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45
بہت خوب، یہ ہوئی نا بات۔41-45 لے نہیں رہا 41-45 لے چکا ہوں ۔
کسی کو اعتراض ہو تو ایک گھنٹے تک داخل کرادے ۔
کونسے صفحات گولڈن ہیں اور کہاں حاضر کیے ہیں۔بہترین۔۔۔ میرے گولڈن صفحات بھی حاضر ہیں۔۔۔
آخری دس گولڈن ہیں۔۔۔۔ کیونکہ وہ میرے ہیں۔۔۔۔ حاضر ہیں کہ اگر کوئی اور کرنا چاہے تو۔۔۔ میں بالکل برا نہیں مانوں گیکونسے صفحات گولڈن ہیں اور کہاں حاضر کیے ہیں۔
اور کوئی بھلا کیوں کرے گا، آخری دس تمہارے ہوئے۔آخری دس گولڈن ہیں۔۔۔۔ کیونکہ وہ میرے ہیں۔۔۔۔ حاضر ہیں کہ اگر کوئی اور کرنا چاہے تو۔۔۔ میں بالکل برا نہیں مانوں گی
کیوں کہ تحفہ کبھی واپس نہیں کیا جاتا نا۔۔۔۔اور کوئی بھلا کیوں کرے گا، آخری دس تمہارے ہوئے۔
مطلب یہ بھی میں دیکھوں؟؟؟ان دس صفحات کا نمبر کیا ہے، یعنی کہ کون سے صفحے سے کون سے صفحے تک؟
ریختہ صفحات 254 سے 263 تکان دس صفحات کا نمبر کیا ہے، یعنی کہ کون سے صفحے سے کون سے صفحے تک؟
263 کل صفحات ہیں تو 254 سے 263 تکمطلب یہ بھی میں دیکھوں؟؟؟
جزاک اللہ!ریختہ صفحات 254 سے 263 تک
اب ان کو عام صفحات سے گولڈن صفحات بنانا ہے بس۔۔۔۔263 کل صفحات ہیں تو 254 سے 263 تک
عینی، اب چونکہ دو صفحات بیچ میں رہ گئے ہیں تو وہ میں لے لیتا ہوں تاکہ ریختہ صفحہ 39 اور 40 بھی کسی کے ذمے لگ جائیں۔صفحات کی تقسیم
اوشو -------- ریختہ صفحہ 1 تا 23
شمشاد ------ ریختہ صفحہ 24 - 33
La Alma ------ ریختہ صفحہ 34 - 38
سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45
ماہی احمد ----- ریختہ صفحۃ 254 - 263