اللہ پاک انہیں شفا کاملہ عطا فرمائے۔۔۔ آمینمقدس کی والدہ کافی علیل ہیں اس لیے وہ کام نہیں کر پائے گی۔
ویکیپیڈیا پر کہانی کی سرخی کے تحت تفصیل کچھ یوں ہےاس کتاب کے نام کا مطلب کیا ہے بھلا؟ اور یہ پہلا لفظ کیا ہے؟
ناول کے دو نام رکھے گئے ہیں اور اسی سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ اس ناول میں دو کہانیاں ایک ساتھ چلتی ہیں: لیلی کی گھریلو کہانی اور ملک کے حالات۔ لیلی کے والد المامن سقوط غرناطہ کا ذمہ دار مسیحی اور مسلمان دونوں کو مانتے ہیں۔ المامن اپنی بیٹی کی یہودی ثقافت کو بچانے کے درپے ہوتے ہیں اور اسے مسلمان عاشق ہوذا سے دور رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اتفاق سے وہ لیلی کو مسیحیوں کے حوالہ کر دیتے ہیں اور وہاں مہارانی ڈونا آئینیز کے حکم پر اس کا مذہب تبدیل کر دیا جاتا ہے۔ اس کے متوازی ایک دوسری کہانی بھی چلتی رہتی ہیں جس میں شہر غرناطہ مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل کر مسیحیوں کے قبضہ میں چلا جاتا ہے، ایسے ہی جیسے لیلیٰ یہودیت سے نکل کر عیسائیت میں چلی جاتی ہے۔
دلچسپ!!!ویکیپیڈیا پر کہانی کی سرخی کے تحت تفصیل کچھ یوں ہے
اوشو -------- ریختہ صفحہ 1 تا 23
ویسے میں "لیلے" کو بکری کے بچے والا "لیلا" سمجھی پہلی بار۔۔۔ لیکن اس لیلے اور غرناطہ کے محاسرے کا کوئی تعلق نہ بن پایا اس لئیے سوچا پوچھ لوں۔۔۔ویکیپیڈیا پر کہانی کی سرخی کے تحت تفصیل کچھ یوں ہے