لیپہ، چھم،گنگا چوٹی اور ایل او سی

ابن توقیر

محفلین
کرکٹ اور ہمارا چولی دامن کا ساتھ بنتا جارہا تھا۔یہاں بھی وکٹ موجود تھی۔
گنگا چوٹی کے دامن میں کرکٹ کا میچ کھیلا جارہا ہوتا تو شاید ہم فیصلہ نہ کرپاتے کہ کرکٹ چنیں یا گنگا چوٹی کے دیدار میں مگن رہیں۔شاید کرکٹ کی قربانی ہی دینی پڑتی۔

30164199178_a66eb0b54e_k.jpg
 
ابن توقیر

محفلین
واپس گیسٹ ہاوس پہنچے تو شاہ صاحب نے اپنے جاننے والے کے ذریعے تازہ شکار کی گئی مچھلی کا انتظام کررکھا تھا۔ہم واپسی کی تیاریوں میں تھے جب شاہ صاحب نے کہا کہ جتنی دیر میں یہ تیار ہوتی ہے چکوٹھی سے آگے ایل او سی تک ہوآتے ہیں۔

43136507435_e38c38240e_k.jpg
 
ابن توقیر

محفلین
گیلانی صاحب کے گیسٹ ہاوس سے ایل او سی تک کا فاصلہ بمشکل دس سے پندرہ منٹ ہوگا۔چکوٹھی بازار میں لگا بورڈ

29105379487_31c69d9201_k.jpg
 
ربیع م

محفلین
کرکٹ اور ہمارا چولی دامن کا ساتھ بنتا جارہا تھا۔یہاں بھی وکٹ موجود تھی۔
گنگا چوٹی کے دامن میں کرکٹ کا میچ کھیلا جارہا ہوتا تو شاید ہم فیصلہ نہ کرپاتے کہ کرکٹ چنیں یا گنگا چوٹی کے دیدار میں مگن رہیں۔شاید کرکٹ کی قربانی ہی دینی پڑتی۔

30164199178_a66eb0b54e_k.jpg
اتوار کو جاتے تو کھلاڑی اور تماشائی دونوں ہی موجود ہونے تھے.
 
Top