جو معلومات مل رہی ہیں ان کے مطابق بھی نو سے دس ہزار فٹ کی بلندی بتائی جارہی ہے۔لیپہ ٹاپ کے حوالے سے شاہ صاحب کہہ رہے تھے کہ گیارہ ہزار فٹ کی بلندی ہے۔اس قسم کے درخت اس علاقے میں تقریباً 8000 فٹ سے اونچے علاقے میں ہی پائے جاتے ہیں.
لیپہ میں 13 ہزار تک کی بھی ٹاپ ہے کالا پہاڑ 14 ہزار فٹ ہے لیکن وہ ایل او سی کے قریب ہونے کی وجہ سے شاید عام سیاح نہ جا سکتے ہوںجو معلومات مل رہی ہیں ان کے مطابق بھی نو سے دس ہزار فٹ کی بلندی بتائی جارہی ہے۔لیپہ ٹاپ کے حوالے سے شاہ صاحب کہہ رہے تھے کہ گیارہ ہزار فٹ کی بلندی ہے۔
ہرطرف سرسبز میدان دامن پھیلائے بیٹھا تھا۔
جی تقریباً ٹاپ تک جیپ آسانی سے چلی جاتی ہے۔اس سے اوپر چوٹی تک خچر وغیرہ بھی موجود تھے جبکہ سیاح پیدل بھی آجارہے تھے۔ٹریکنگ کرنے والے احباب کے لیے انتہائی بہترین جگہ ہے۔تقریباً دس ہزار فٹ زبردست
جیپ ٹریک فل ٹاپ تک جاتا ہے؟
آپ کی یا گھوڑے کی؟گھڑسواری بھی کی مگر تب حالت اتنی پتلی تھی کہ تصویریں سینسر ہوگئیں۔
یہ بھی اہم نکتہ ہے۔ویسے تب ہم تو صرف اپنی حالت ہی سمجھ رہے تھے مگر اس بے زبان کا تو خیال ہی نہیں کیا۔اللہ جانے اس بے چارے پر کیا گزری ہوگی۔آپ کی یا گھوڑے کی؟