تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

گلزار خان

محفلین
میں نے تو آپ سے طویل عرصہ بعد رکنیت اختیار کی لیکن بار بار آپ کی یہ لڑی ذندہ ہو جاتی ہے تو آج میں آپ بھی آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں
اور امید کرتا ہوں کہ محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا :):)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں نے تو آپ سے طویل عرصہ بعد رکنیت اختیار کی لیکن بار بار آپ کی یہ لڑی ذندہ ہو جاتی ہے تو آج میں آپ بھی آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں
اور امید کرتا ہوں کہ محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا :):)
کوئی بات نہیں جناب۔۔۔ جب بھی تعارف ہوجائے ۔۔۔ :)

لگتا ہے محفل کی بارہ دری یہی پچاس صفحات پر آپ کے تعارف پر ہی پوری ہوگی
اوہ اچھا۔۔۔ مجھے نہیں لگتا۔۔۔ :p
 
Top