تم تو معیار ہو کچھ نہ سمجھنے کا۔۔۔۔مجھے لگتا ہے کہ میں ہی ہوں جس کو کچھ سمجھ نہیں آتا۔ یہاں تو ہم سے بھی بڑے بڑے بیٹھے ہیں
اعلی معیار بولیں بھیاتم تو معیار ہو کچھ نہ سمجھنے کا۔۔۔۔
میرے بچے ابھی رکن نہیں ہیں۔۔۔اردو محفل میں خوش آمدید نین بھائی!!
بہت اچھا کیا جو آپ اس محفل سے جُڑے اور آپ کی برکات سے محفل کی آبادی میں اضافہ ہوا۔
شکریہ غزنوی صاحبمحفل میں خوش آمدید
آداب عرض کرتا ہوں۔ امید ہے آپ ہم نوآموزوں کی رہنمائی فرماتے رہیں گے۔محفل میں خوش آمدید جناب
جنااابخوش آمدید
خوش آمدید
خوش آمدید کا کیا ہے۔۔۔ جتنی بار مرضی کہہ لو۔۔۔۔ میں تو خود کئی بار محفل میں اپنے آپ کو خوش آمدید کہہ چکا ہوں۔ دل ہی دل میں۔۔۔۔۔دوبارہ خوش آمدید کہہ رہے سب آپ کو؟
یا پانچ سال بعد کہہ رہے ہیں؟
اوہ اچھا۔۔خوش آمدید کا کیا ہے۔۔۔ جتنی بار مرضی کہہ لو۔۔۔۔ میں تو خود کئی بار محفل میں اپنے آپ کو خوش آمدید کہہ چکا ہوں۔ دل ہی دل میں۔۔۔۔۔
نو آموزوں کو یاد دلایا جاتا ہے کہ انھوں نے اب تک واجب قرض ادا نہیں کیے!!!آداب عرض کرتا ہوں۔ امید ہے آپ ہم نوآموزوں کی رہنمائی فرماتے رہیں گے۔
شکریہ شکریہاوہ اچھا۔۔
پھر ٹھیک ہے
خوش آمدید
اللہ خیر۔۔۔۔ ہم نے کیا ان عنوانی لڑیوں میں ڈھونڈ ڈھانڈ کر مواد جمع کرنا ہے۔۔۔نو آموزوں کو یاد دلایا جاتا ہے کہ انھوں نے اب تک واجب قرض ادا نہیں کیے!!!
ویلکم ویلکمشکریہ شکریہ
پہلے ہی انکار۔۔۔ویلکم ویلکم
پل اپنے خرچے پانی چے
ہاں جی اب کیا سر جی محمد تابش صدیقی کی طرح پہلے دکھا کر انکار کروں۔۔پہلے ہی انکار۔۔۔