زلفی شاہ
لائبریرین
آرڈر کیوں کرنا ، لالہ آپ فری میں مجھے بجھوا دیں
یہ لو لالہ ! انڈوں کے ساتھ ساتھ گوشت کامزہ بھی اڑاؤ۔
آرڈر کیوں کرنا ، لالہ آپ فری میں مجھے بجھوا دیں
یہ لو لالہ ! انڈوں کے ساتھ ساتھ گوشت کامزہ بھی اڑاؤ۔
تم تو ہر وقت مفت کے چکر میں ہی رہا کرو۔ گھر کی مرغیاں کیا ہوئیں؟
شمشاد بھائی کیوں ڈانٹ ہورہے ہو۔ وہ ہماری بھی تو پیارا لالہ ہے۔
یہ کیا ہوا ۔ نہیں پسند آئے تو اور دے دیتا ہوں۔ ہمارے پاس تو انڈوں کی بہت ورائٹی ہے۔
تصویری کہانیاں مجھے شروع سے ہی سمجھ نہیں آتیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟وہ تو ابھی ہیں نا لالہ ، امی کہتی ہیں تم انڈے کم کھایا کرو
تصویری کہانیاں مجھے شروع سے ہی سمجھ نہیں آتیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
دیسی تو ہمارے گھر بھی ہیں ، پر یہ امی سے چھپا کر ہمارے گھر بھیج دیں میں کھا لوں گایہ کیا ہوا ۔ نہیں پسند آئے تو اور دے دیتا ہوں۔ ہمارے پاس تو انڈوں کی بہت ورائٹی ہے۔
دیسی اور ولائتی دونوں حاضر ہیں۔
اوئی۔۔ آہستہ سے۔
تصویری کہانیاں مجھے شروع سے ہی سمجھ نہیں آتیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ول یو میری می ؟آئی لو یو۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔کیاااااااااا بولا تم نے ؟؟ ذرا پھر بولو۔۔۔
ہائے ہائے پڑھے لکھوں کو یہ بھی نہیں پتہ کہ لفظ ان پڑھاں نہیں ہوتا ان پاڑ (روٹی خور) ہوتا ہے۔ہائے او میریا ربا، کتھے ان پڑھاں نال وا پے گیا اے۔
پر آپ مجھے کیوں سمجھانا چاہتےہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہائے ہائے پڑھے لکھوں کو یہ بھی نہیں پتہ کہ لفظ ان پڑھاں نہیں ہوتا ان پاڑ (روٹی خور) ہوتا ہے۔
دعوی تو آپ ہی نے کیا ہےمگر دلیل مجھے دینا پڑی ہے۔ کیا سمجھے۔تو میں نے کب دعویٰ کیا ہے کہ میں پڑھا لکھا ہوں۔
دعوی تو آپ ہی نے کیا ہےمگر دلیل مجھے دینا پڑی ہے۔ کیا سمجھے۔
جہاں دلیل موجود ہے۔ اب آپ پوچھیں گے کہ دلیل کہاں ہے تو سادا سا جواب ہےکہ جہاں دعوی ہے۔ ابھی بھی سمجھ نہیں آئی۔کہاں دعویٰ کیا ہے؟