ابن سعید
خادم
وقت گذاری کا اس بہتر بور کن طریقہ تو کوئی سوجھ نہیں رہا اس لئے یہی کرکے انتظار کرتے ہیں۔میں کرتی ہوں انتظام بھیا
ذرا ویٹیں آپ
وقت گذاری کا اس بہتر بور کن طریقہ تو کوئی سوجھ نہیں رہا اس لئے یہی کرکے انتظار کرتے ہیں۔میں کرتی ہوں انتظام بھیا
ذرا ویٹیں آپ
ہی ہی ہی
کس کس نے ڈنڈے کھانے ہیں
ہی ہی ہی ہی انڈے ہی کھلا دیتی ہوں
بیسن کے ساتھ فرائی کر کے
ہی ہی ہی ہی
اب تو ڈنڈے ہی چاہئیں خواہ ابلے ہوئے ہوں خواہ فرائڈ۔
اجی قبلہ چھوڑیں بھی۔ اگر ہم نے یہاں باتیں شروع کر دیں تو مقدس بٹیا رانی مکا مار کر نہیں بلکہ انڈے پھینک پھینک کر ہمیں یہاں سے مار بھگائیں گی۔ آخر کو انھیں اپنے شروع کردہ دھاگے کا انجام تو نظر آ ہی جائے گا۔آپ کی اس خواہش و حسرت کی تکمیل کے لیے شاید اس خاکسار کو میدانِ عمل میں کودنا پڑے لیکن بہرحال۔۔۔ حکم حاکم مرگ مفاجات۔۔۔
ہم تو آپ کی حسرت کی تکمیل کی غرض سے حاضر ہوئے تھے لیکن آپ نے تو آگاہیِ انجامِ کی مہم چلا کر مقدس کو خبردار کرنا شروع کر دیااجی قبلہ چھوڑیں بھی۔ اگر ہم نے یہاں باتیں شروع کر دیں تو مقدس بٹیا رانی مکا مار کر نہیں بلکہ انڈے پھینک پھینک کر ہمیں یہاں سے مار بھگائیں گی۔ آخر کو انھیں اپنے شروع کردہ دھاگے کا انجام تو نظر آ ہی جائے گا۔
میں نے تھوڑی کہا شمشاد بھیاپوری وہی ہو جو تیمور کہتے ہیں۔
سوچ لو۔۔۔ شائقین و تماش بینوں کو بھی اڑتے اڑاتے دو چار پڑ سکتے ہیں۔ اتفاقی و حادثاتی عشائیے یا ظہرانے کے لیے تیار ہو؟ ہاہاہاہافاتح بھیا پھر کب کھلا رہے ہیں سعود بھیا کو۔۔۔۔ ۔۔
ٹائم بتا دیں تا کہ میں بھی ادھر ہی رہوں
ہی ہی ہی ہی
میں دور دور سے دیکھوں گی بھیاسوچ لو۔۔۔ شائقین و تماش بینوں کو بھی اڑتے اڑاتے دو چار پڑ سکتے ہیں۔ اتفاقی و حادثاتی عشائیے یا ظہرانے کے لیے تیار ہو؟ ہاہاہاہا
اوپر کے مراسلات پڑھ کر آپ کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی یقین ہو چلا ہے کہ آپ کا انتظار بہت جلد ختم ہوا چاہتا ہے۔وقت گذاری کا اس بہتر بور کن طریقہ تو کوئی سوجھ نہیں رہا اس لئے یہی کرکے انتظار کرتے ہیں۔
ضربِ کلک (click) کے ان ڈنڈوں کی طوالت تا حد نگاہ ہے۔میں دور دور سے دیکھوں گی بھیا
بھیا ذرا آسان اردو میں لکھیں ناںضربِ کلک (click) کے ان ڈنڈوں کی طوالت تا حد نگاہ ہے۔
ضربِ کلک (click) کے ان ڈنڈوں کی طوالت تا حد نگاہ ہے۔
یہ ڈنڈے چونکہ ماؤس کے کلک سے ہی پڑیں گے لہٰذا ان کی لمبائی وہاں تک ہے جہاں تک نظر پڑتی ہے اور یوں تمھارے دور دور سے دیکھنے کے باوجود پڑنے کا احتمال ہےبھیا ذرا آسان اردو میں لکھیں ناں
اوہو ارے بھیا آپ بھول گئے کیا
کہ میں بہن پلس آپ کی اسٹوڈنٹ ہوں