تھینک یو بھیا۔۔ میں نے ساتھ میں کمنٹس بھی لکھ دیے ابزبردست مقدس
تھینک یو بھائیبهت هي اعلى بهنا بيت المقدس ۔۔
بہنا! السلام علیکم! انڈے چاہیں۔ ہماری شاپ پر اصلی والے پڑیں ہیں۔ اپنے خرچ پہ جتنے چاہو آرڈر کر سکتی ہو۔یہ انڈے تمکو کہاں سے مل گئے اتنے سارے ؟؟
جب میں بولتا ہوں تو کہتی ہوکہ ختم ہو گئے ہیں
بہنا! السلام علیکم! انڈے چاہیں۔ ہماری شاپ پر اصلی والے پڑیں ہیں۔ اپنے خرچ پہ جتنے چاہو آرڈر کر سکتی ہو۔
تم تو ہر وقت مفت کے چکر میں ہی رہا کرو۔ گھر کی مرغیاں کیا ہوئیں؟آرڈر کیوں کرنا ، لالہ آپ فری میں مجھے بجھوا دیں
شمشاد بھائی کیوں ڈانٹ ہورہے ہو۔ وہ ہماری بھی تو پیارا لالہ ہے۔تم تو ہر وقت مفت کے چکر میں ہی رہا کرو۔ گھر کی مرغیاں کیا ہوئیں؟