خدا کا خوف کرو جویریہ ( جیہ ) ۔۔۔۔ یہ بھوک ہڑتال کرے گا تو اس میں کیا رہ جائے گا ۔ میرا تو خیال ہے " گذار لے خوشی کے دن کچھ اور اسی طرح ۔۔۔ کیونکہ پھر مصیبت کہہ کر نہیں آتی ۔عامل کی نہیں ایک عدد بھر پور بھوک ہڑتال کی ضرورت ہے بابا۔ مراد پوری ہو جائے گی
شمشاد چاچو آپ کی ایک عدد تصویر کی ضرورت ہے
" چاچو" حفظِ ماتقدم کے طور پر اپنی تصاویر کھینچوانے سے قاصر ہیں ۔ اور جس زمانے کی تصاویر ان کے پاس ہیں ۔ وہ " خاموش " فلموں کا دور تھا ۔شمشاد چاچو آپ کی ایک عدد تصویر کی ضرورت ہے
ارے وہی لگا دیں ناں جو سب سے پہلے محفل پر لگائی تھی ۔ میرا خیال ہے کہ 2006 کی بات ہے ۔مسئلہ یہ ہے ظفری بھائی کہ وہ بھی تو نہیں ہے ناں۔
اچھا تو وہ لگا دیں جو ڈرائیونگ لائسنس میں لگی ہوئی ہے ۔ آپ کی پیری کا تقدس قائم رکھا جائیگا اور کسی کو اس پر کسی قسم کے تبصرے کی اجازت بھی نہیں ہوگی ۔وہی تو نہیں ہے۔ ابھی چند دن پہلے ہی نئی ہارڈ ڈسک لگائی ہے۔ پہلے والی انا للہ ہو گئی تھی تو جاتے ہوئے تمام کا تمام ڈیٹا بھی لیتی گئی۔
دوہ دوہ نہ ،اوس خو درے درے موجود دی او مونگ تہ پتہ ھم نشتہ۔ ڈیر خہواہ- دا خو یو نہ دوا دوا پختانہ پہ محفل کے موجود دی او زہ خبر نہ یم
بہت ہی خوبصورت تحفہ چاچومحترم زبیر بھائی نے سب دوستوں بھائیوں کے لیئے کارڈ بنائے ،،،،،،،،،، سوچا کہ اک کارڈ بہنوں بیٹیوں کے لیئے بنایا جائے ۔۔۔
۔۔۔ ۔۔