مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

دوست

محفلین
بڑی مہربانی جناب۔ آپ کو اور سب اہل محفل کو عید مبارک۔
اللہ ہم سب پر اپنی رحمت اور کرم رکھے۔
 

جیہ

لائبریرین
یہ تصویر پانچ مہینے پرانی ہے اب مزید بڑا ہوگیا ہوں :biggrin:
جی ۔ منگنی ہوگئی ہے جیہ بہنا۔۔۔ شادی میں تاخیر ہورہی ہے ۔۔۔ رکاوٹیں دور کرنے کے لیے کسی عامل بابے کی خدمات لینا پڑےںگی:biggrin::)
عامل کی نہیں ایک عدد بھر پور بھوک ہڑتال کی ضرورت ہے بابا۔ مراد پوری ہو جائے گی
 

جیہ

لائبریرین
میں کب یہ کہہ رہی ہوں کہ بچہ سچ مچ ہڑتال کرے ، بس بھر پور ایکٹینگ کرے تو۔۔۔۔
 

عاطف بٹ

محفلین
میں کب یہ کہہ رہی ہوں کہ بچہ سچ مچ ہڑتال کرے ، بس بھر پور ایکٹینگ کرے تو۔۔۔ ۔
یہ ٹھیک ہے۔ زین کی ایکٹنگ ہی کافی ہے۔ :)
زین جب پہلی بار لاہور آیا اور ہماری ملاقاتیں ہوئیں تو مجھے پتہ چلا کہ جناب کھانے پینے کے معاملے میں بہت ہی محتاط ہیں۔
 

زین

لائبریرین
محترم بھائی بابے کی شرط نہ لگاتے تو بلا تکلف دو چار پھونکیں آپ کی رکاوٹوں جانب اچھال دیتا ۔
اللہ تعالی آپ کے لیئے آسانی پیدا فرمائے اور جلد ہماری چاند سی بھابھی گھر آئے آمین
نایاب بھائی ۔۔۔
کونسی شرط بھلا۔۔۔ ہمیں تو بس رستہ بتلانے والا چاہیے :notworthy:
 

شمشاد

لائبریرین
اسے بھوک ہڑتال کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ اسے دیکھ کر تو پہلے ہی یہ خیال آتا ہے کہ یہ بھوک ہڑتال پر ہے۔
 
Top