ارے ہاں یہ بھی تو ایک مسلہ ہے کہ نوالہ بنا کر منہ میں ڈالنا پڑے گا۔لیکن ابھی بھی ایک مسئلہ ہے کہ روٹی مشین سے اُٹھا کر خود پلیٹ میں رکھنی پڑتی ہے۔
بھول۔اب طمیم اتنا کام تو بیگمات کر سکتی ہیں نا ۔۔
بھیا اس لیے نکمے ہیں کہ آپ جیسی بہنیں انہیں کچھ سکھاتی ہی نہیں ۔۔۔میں تو ویسے ہی بہت اچھی روٹی بناتی ہوں یہ سارے نکمے بھیا لوگوں کے لیے ہے
سیکھتے کہاں ہیں جب بنی بنائی مل جائے تو۔۔بھیا اس لیے نکمے ہیں کہ آپ جیسی بہنیں انہیں کچھ سکھاتی ہی نہیں ۔۔۔
جس طرح گرائنڈر مشین آج گھر گھر میں موجود ہے آنے والے دنوں میں یہ بھی ہو گی ، آسانی سب کو پسند ہے، مگر
احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات۔۔۔
بہنیں سکھائیں تو باہر سے کیوں کھائیں ؟؟سیکھتے کہاں ہیں جب بنی بنائی مل جائے تو۔۔
میرے بھائی تو گھر سے ہی کھاتے ہیں اور کبھی کبھار باہر سے کھانے میں کوئی حرج بھی نہیںبہنیں سکھائیں تو باہر سے کیوں کھائیں ؟؟
ویسے آپس کی بات ہے کہ کھائے بغیر زندگی گزرتی تو اس زندگی کی گز رہی ہوتی۔ارے ہاں یہ بھی تو ایک مسلہ ہے کہ نوالہ بنا کر منہ میں ڈالنا پڑے گا۔
جینے کیلئے کھانے والی بات ہو گئی ناویسے آپس کی بات ہے کہ کھائے بغیر زندگی گزرتی تو اس زندگی کی گز رہی ہوتی۔