ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لیے نایاب تحفہ ۔۔۔ روٹی میٹک

زبیر حسین

محفلین
یہی بات ہے کیوں کہ صبح میں آتے وقت کھانا ساتھ لایا تھا۔۔ ابھی دوستوں نے کھا لیا میں بغیر کھائے بیٹھا ہوں۔
 
آخری تدوین:

منصور مکرم

محفلین
عجب چکر ہے۔ ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لئے تحفہ، وڈیو میں مرد سارا کام کر رہا ہے اور ماں یا بہن یا بیٹی یا بہو پینٹنگ۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں :bighug:
تضاد تو ہے لیکن قوم کے وسیع تر مفاد میں اس طرح کے فیصلے کئے جا سکتے ہیں۔;)
 
Top