عائشہ عزیز
لائبریرین
ویسے بھیا مشکل پڑےتو سب سیکھ لیا جاتا ہے ۔۔آپ بھی سیکھ لیں ناں آہستہ آہستہ اچھی روٹیاں بننا شروع ہو جائیں گیبہنیں سکھا کر باہر بھیجتیں تو ایسی نوبت ہرگز نہ آتی ۔۔ بہنیں کیا بیگم بھی ایسی ہی نکلیں ۔۔
ویسے بھیا مشکل پڑےتو سب سیکھ لیا جاتا ہے ۔۔آپ بھی سیکھ لیں ناں آہستہ آہستہ اچھی روٹیاں بننا شروع ہو جائیں گیبہنیں سکھا کر باہر بھیجتیں تو ایسی نوبت ہرگز نہ آتی ۔۔ بہنیں کیا بیگم بھی ایسی ہی نکلیں ۔۔
میں جب آیا تھا تب کک کیا کرتا تھا ۔۔ پر کھانے میں کابھی نمک زیادہ کبھی کم ۔۔۔ویسے بھیا مشکل پڑےتو سب سیکھ لیا جاتا ہے ۔۔آپ بھی سیکھ لیں ناں آہستہ آہستہ اچھی روٹیاں بننا شروع ہو جائیں گی
او او۔۔ لیکن اب تو آگیا ہوگا ناں بھائیمیں جب آیا تھا تب کک کیا کرتا تھا ۔۔ پر کھانے میں کابھی نمک زیادہ کبھی کم ۔۔۔
چھ مہینے ہی کک کیا پھر خیرباد کر دیا کہ کھانا کھایا کم اور ضائع زیادہ ہو رہا تھا ۔۔او او۔۔ لیکن اب تو آگیا ہوگا ناں بھائی
چھ مہینے میں بھی نہیں آیا۔۔ پھرتو باہر سے کھانا ٹھیک ہےچھ مہینے ہی کک کیا پھر خیرباد کر دیا کہ کھانا کھایا کم اور ضائع زیادہ ہو رہا تھا ۔۔
چھ مہینے میں بھی نہیں آیا۔۔ پھرتو باہر سے کھانا ٹھیک ہے
تم جیسی دو چار اور معصوموں کی ضرورت ہے۔
میں تو معصوم ہوں بھیا
دو چار کم ہونگی شمشاد بھائیتم جیسی دو چار اور معصوموں کی ضرورت ہے۔
میری ضرورت تو نہیں ہے یہاں چاچوتم جیسی دو چار اور معصوموں کی ضرورت ہے۔
جی جی بالکل بھیاتم جیسی دو چار اور معصوموں کی ضرورت ہے۔
دو چار کم ہونگی شمشاد بھائی
تم بھی معصوم ہو ناںمیری ضرورت تو نہیں ہے یہاں چاچو
عائشہ ملائکہ عینی اور مقدس تو ہوگئیں ۔۔ اور کون رہ گیا ؟میری ضرورت تو نہیں ہے یہاں چاچو
پنجابی میں کہتے ہیں "نی معصومے!!!"تم بھی معصوم ہو ناں
عائشہ ملائکہ عینی اور مقدس تو ہوگئیں ۔۔ اور کون رہ گیا ؟
جی اپیا اسی لیے تو کہہ رہی تھیتم بھی معصوم ہو ناں
جی اپیا اسی لیے تو کہہ رہی تھی
عائشہ ملائکہ عینی اور مقدس تو ہوگئیں ۔۔ اور کون رہ گیا ؟
پنجابی میں تو شاید مصومے کہتےہیں بھیاپنجابی میں کہتے ہیں "نی معصومے!!!"