عمر سیف
محفلین
الحمداللہ ۔۔ الحمداللہبڑا ہی کلاسک محاورہ ہے ایسوں کے لئیے
پر قسمت اچھی ہے دونوں کی کہ یاد نہیں آ رہا۔
الحمداللہ ۔۔ الحمداللہبڑا ہی کلاسک محاورہ ہے ایسوں کے لئیے
پر قسمت اچھی ہے دونوں کی کہ یاد نہیں آ رہا۔
آپ روٹی بیلنے سے بناتی ہیں یا ہاتھ سے۔۔۔۔سونا، گولڈ
آپ بہت مذاقئے ہو ۔۔سونا، گولڈ
او پھا جی میرا کم تے سموسیاں نال ای چل جاناںآپ روٹیاں کھائیں ، گنتے کیوں ہیں
میرا خیال ہے کہ بیلن تو ایک گھریلو ہتھیار بن چکا ہے ۔ کسی محفوظ جگہ پر پڑا ہوا ہوتا ہوگا ۔ ہاتھ سے ہی کام چلاتیں ہونگیں ۔آپ روٹی بیلنے سے بناتی ہیں یا ہاتھ سے۔۔۔ ۔
آپ سے کمآپ بہت مذاقئے ہو ۔۔
بھائی جان جیسے ماہی احمد صاحبہ روٹیاں بنا رہی ہیں اس سے تو لگتا ہے ایک سے زیادہ بیلنے موجود ہیں۔میرا خیال ہے کہ بیلن تو ایک گھریلو ہتھیار بن چکا ہے ۔ کسی محفوظ جگہ پر پڑا ہوا ہوتا ہوگا ۔ ہاتھ سے ہی کام چلاتیں ہونگیں ۔
آپ نے بنانی سیکھنی ہیں کیا؟آپ روٹی بیلنے سے بناتی ہیں یا ہاتھ سے۔۔۔ ۔
اتنا تشدد ۔۔۔۔۔۔بھائی جان جیسے ماہی احمد صاحبہ روٹیاں بنا رہی ہیں اس سے تو لگتا ہے ایک سے زیادہ بیلنے موجود ہیں۔
آپ کہنا کیا چاہ رہے ہیں ظفری بھائیمیرا خیال ہے کہ بیلن تو ایک گھریلو ہتھیار بن چکا ہے ۔ کسی محفوظ جگہ پر پڑا ہوا ہوتا ہوگا ۔ ہاتھ سے ہی کام چلاتیں ہونگیں ۔
مرد بھی سونے کے بارے مذاق نہیں کرتے ۔۔آپ سے کم
ویسے گولڈ کے بارے میں تو خواتین کبھی بھی مذاق نہیں کرتیں
نال چٹنی فری جو لبدی اے ۔۔۔او پھا جی میرا کم تے سموسیاں نال ای چل جاناں
شمشاد بھائی کی طرح ایک راؤنڈ کٹر بنا لو ۔ پھر اس سے گوالائی وغیرہ صحیح کرلیا کرو ۔ شمشاد بھائی سے پوچھ لو کہ بھابھی نے کبھی روٹی کی گوالائی پر اعتراض کیا ہے ۔نہیں ایسا نہیں کچھ نہیں میں خود بھی روٹی بنا لیتا ہوں لیکن گولائی کا مسئلہ رہ جاتا ہے کبھی ایک کونا بڑا کبھی دوسرا چھوٹا
نہیں ایسا نہیں کچھ نہیں میں خود بھی روٹی بنا لیتا ہوں لیکن گولائی کا مسئلہ رہ جاتا ہے کبھی ایک کونا بڑا کبھی دوسرا چھوٹا
دیکھیں گولائی کوئی ایسا بڑا ایشو بھی نہیں کہ میری روٹی کا اتنا مذاق اڑایا جائے۔۔۔میں نے تو یہاں تین کونوں والے پراٹھے بھی دیکھے ہیں میری روٹی کا تو زیادہ سے زیادہ ایک کونا گڑ بڑ کرتا ہے