ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لیے نایاب تحفہ ۔۔۔ روٹی میٹک

زبیر حسین

محفلین
آفس کا آخری کام ایک فائل اٹیچ کرنے لگا ہوں پھر گھر پہنچ کر روٹیاں ہی روٹیاں۔۔
اے۔۔نر۔۔جی آ گئی تو پھر ہنس کے لوٹ پوٹ بھی ہو لیں گے۔
 

باباجی

محفلین
زبردست ۔۔۔۔
میری والدہ جوڑوں کے درد کی مریضہ ہیں اور کبھی اپنی مرضی سے یا میرے ضد کرنے پر گھر کی روٹی بنا لیتی ہیں ان کے لیئے منگواؤں گا
لیکن یہ تو اتنی چھوٹی روٹیاں ہیں کہ ہم لوگ 20،30 تو آرام سے کھائیں گے :p
اور والدہ کی غیر موجودگی مں بھی گھر کی روٹی مل جایا کرے گی
 

ملائکہ

محفلین
افففففف کیا زبردست چیز ہے مجھے کوئی یہ گفٹ کردے۔۔۔ ویسے آٹا گودننے والی مشین تو ہے گھر میں پر ہم استعمال ہی نہیں کرتے۔۔۔۔۔ میں ابھی سوچ رہی ہوں کہ کیوں استعمال نہیں کرتے۔۔۔۔ :thinking::thinking::wasntme:
 

مقدس

لائبریرین
افففففف کیا زبردست چیز ہے مجھے کوئی یہ گفٹ کردے۔۔۔ ویسے آٹا گودننے والی مشین تو ہے گھر میں پر ہم استعمال ہی نہیں کرتے۔۔۔ ۔۔ میں ابھی سوچ رہی ہوں کہ کیوں استعمال نہیں کرتے۔۔۔ ۔ :thinking::thinking::wasntme:
میرے لیے بابا لے کر آئے تھے۔۔۔ میں تو یوز کرتی ہوں۔۔۔ تم بھی آٹے والی مشین یوز کیا کرو
 
Top