arifkarim
معطل
آپشن واپس کر دیں ۔اس نے تو گھونسہ دکھا کر بالکل ہی انگریزی کے نمبرات بند کر دیا ہے۔ کئی جگہ انگریزی نمبرات کی ضرورت بھی پڑ جاتی ہے، اسے کیا کرنا ہوگا؟
آپشن واپس کر دیں ۔اس نے تو گھونسہ دکھا کر بالکل ہی انگریزی کے نمبرات بند کر دیا ہے۔ کئی جگہ انگریزی نمبرات کی ضرورت بھی پڑ جاتی ہے، اسے کیا کرنا ہوگا؟
بقایا بھی واپس ہو جاتے ہیں، جنہیں اردو رکھنا ہوتا ہے۔آپشن واپس کر دیں ۔
جبھی تو کہا تھا اڈوبی انڈیزائن استعمال کریں۔ اسمیں زیادہ آپشنز ہیں۔بقایا بھی واپس ہو جاتے ہیں، جنہیں اردو رکھنا ہوتا ہے۔
دوسری بھی چلے گی، حقی صاحب والی کا نام سن رکھا ہے اس لیے ذکر کیا تھا۔میرے علم میں تو نہیں ہے حقی صاحب کی لغت
یہ تب ہوتا ہے جب ڈاکومنٹ کا سائز اور پی ڈی ایف کا سائز یکساں نہ ہو۔ آپ ڈاکومنٹ پرنٹ کرتے وقت پیج سائز ڈاکومنٹ سائز پر رکھیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔مسئلہ 6: جس طرح ہم نے متن ٹائپ کیا ہوتا ہے، اسے ہم اوکے کر دیتے ہیں، لیکن جونہی اس کی پی ڈی ایف بنائی جاتی ہے(چاہے ان بلٹ پ ڈ ف کریئٹر ہو یا کوئی ٹول) اس کا متن ادھر ادھر ہو جاتا ہے، ادھر ادھر سے مراد یہ ہے کہ ایک ہی صفحہ پر موجود متن پ ڈ ف بننے کے بعد ایک صفحہ اور کچھ لائن بن جاتا ہے۔ اس طرح تھوڑا تھوڑا آگے پیچھے ہونے کے بعد ہیڈنگز(جو نئے پیج پر ہوتی ہیں) درمیان میں آجاتی ہیں، کچھ ٹیکسٹ باکس درمیان میں آجاتے ہیں۔
ان کو سیٹ کرنے کے لیے پھر از سرِ نو 'ورڈ' کی فائل کو ترتیب(اینٹر یا بیک اسپیس مار کے) دینی پڑتی ہے۔اور بڑی دقت ہوتی ہے۔
اس کے بعد پی ڈی ایف تو درست بن جاتی ہے لیکن ورڈ کی فائل کا کباڑا ہوجاتا ہے۔
بلٹ ان پی ڈی ایف بعض اوقات مسئلہ کرتا ہے۔ کم از کم میرا تجربہ تو یہی ہے۔ اسی لئے اڈوبی والوں کا اصلی پی ڈی ایف میکر بھی استعمال کرتا ہوں۔
ان ٹولز کا ربط شریف ارسال فرمائیں۔ شکریہمجھے تو ورڈ 2007 میں کبھی پریشانی نہیں ہوتی۔ پی ڈی اف کرئیٹر اور پی ڈی اف آرکیٹیکٹ استعمال کرتا ہوں۔
ڈاکیومنٹ ہی سے تو پی ڈی ایف بنتا ہے، دونوں کا الگ الگ پیج سائز؟یہ تب ہوتا ہے جب ڈاکومنٹ کا سائز اور پی ڈی ایف کا سائز یکساں نہ ہو۔ آپ ڈاکومنٹ پرنٹ کرتے وقت پیج سائز ڈاکومنٹ سائز پر رکھیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
اڈوبی ایکروباٹ ڈی سی یہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے:ان ٹولز کا ربط شریف ارسال فرمائیں۔ شکریہ
جی نہیں۔ یہ کافی ٹیکنیکل بات ہے۔ جب آپ ورڈ سے کوئی ڈاکومنٹ پرنٹ کیلئے بھیجتے ہیں تو یہ تمام صفحات کو پرنٹ سائز پر ری ارینج کرتا ہے جسکی وجہ سے اصل ڈاکومنٹ کا کباڑہ ہو جاتا ہے۔ اس سے بچاؤ کا حل یہی ہے کہ پی ڈی ایف کی سیٹنگ میں اس سائز کی ڈاکومنٹ پہلے سے تیار کر کے رکھ لی جائے اور پرنٹ سے قبل اسکا سائز مہیا کر دیا جائے۔ڈاکیومنٹ ہی سے تو پی ڈی ایف بنتا ہے، دونوں کا الگ الگ پیج سائز؟
یعنی ورڈ کا جو پیج سائز ہے، وہی سائز پی ڈی ایف بناتے وقت سیٹنگ میں پی ڈی ایف کے صفحے کا رکھوں؟جی نہیں۔ یہ کافی ٹیکنیکل بات ہے۔ جب آپ ورڈ سے کوئی ڈاکومنٹ پرنٹ کیلئے بھیجتے ہیں تو یہ تمام صفحات کو پرنٹ سائز پر ری ارینج کرتا ہے جسکی وجہ سے اصل ڈاکومنٹ کا کباڑہ ہو جاتا ہے۔ اس سے بچاؤ کا حل یہی ہے کہ پی ڈی ایف کی سیٹنگ میں اس سائز کی ڈاکومنٹ پہلے سے تیار کر کے رکھ لی جائے اور پرنٹ سے قبل اسکا سائز مہیا کر دیا جائے۔
اس بات کا جواب بھی رہ گیا تھا۔دیکھیں پی ڈی ایف بنانے کا مسئلہ الگ ہے، آپ لوگ پلگ انز اور ٹولز بتا دیں گے، البتہ ان بلٹ پی ڈی ایف میکر سے یونیکوڈ متن براہِ راست اخذ ہوتا ہے۔۔۔کیا آپ کے ذکر کردہ ٹول سے یہ کام ہوتا ہے؟
ایکسپورٹ ٹو پی ڈی ایف میں بھی ممکن ہے اگر پی ڈی ایف میکر اسکا آپشن دے۔یعنی ورڈ کا جو پیج سائز ہے، وہی سائز پی ڈی ایف بناتے وقت سیٹنگ میں پی ڈی ایف کے صفحے کا رکھوں؟
یہ کام صرف پرنٹ ٹو پی ڈی ایف کرتے وقت ہی ہوسکتا ہے یا ایکسپورٹ ٹو پی ڈی ایف (ان بلٹ) سے بھی؟
یہ دھاگہ چیک کر لیں:یہ کرچکا، مسئلہ ہنوز برقرار ہے۔ ابھی آپ نے ذاتی پیغام میں کہا کہ پروف ریڈنگ پیکج کہیں عارف بھائی نے ہاتھ صفائی کے ساتھ اپلوڈ کر رکھا ہے، اس کا ربط arifkarim بھائی دے دیجیے۔
آپ کی دی ہوئی لنک کسٹم ڈکشنری ایڈ کرنے کے متعلق ہے، جو فقیر کرچکا، ڈکشنری کو اس ڈائرکٹری میں بھی رکھ دیا جہاں ڈیفالٹ ڈکشنری ہوتی ہے۔پروف یو آر پیکین انسٹال کرو، اور پھر ڈکشنری کو کسٹم ڈکشنری میں دے دو۔